اسلامی تحریک کا آغاز
امام خمینی (رح) نے اسلامی تحریک کا آغاز کیوں کیا؟
امام خمینی (رح) نے جب دیکھا کہ ایران میں جہاں اکثریت مسلمانوں کی ہے وہاں پہلوی حکومت دنیا کی سپر طاقتوں کے کو خوش کرنے کے لئے اسلام کو ختم کرنا چاہتی ہے حکومت نے جوانوں کو گمراہ کر نے کے کئے فحاشی کے اڈے قائم کئے ہیں وہیں دوسری طرف پہلوی حکومت ایران کی مسلمان عوام پر اپنے مظالم ڈھا رہی ہے ایسی صورت میں امام خمینی(رح) نے اپنی شرعی ذمہ داری سمجھتے یوے اسلام اور ایران کے مسلمانوں کو ظالم اور جابر بادشاہ سے نجات دلائی۔