آج اپنے دینی بھائیوں کی مدد کرنے سے بڑھ کر کوئی اوراجر وثواب نہیں هے ۔ یعنی سب سے پہلی ذمہ داری الٰهی نیت كے ساته معاشرہ کی تعمیر کرنا ہے ۔ لٰہذا آپ ایك نٹ اوربولٹ بناکرحج اور عمرہ سے زیادہ ثواب اپنے نصیب كرسكتے ۔
پير, اکتوبر 05, 2015 01:38
حکومت اسلامی کے لئے مثال و نمونہ ایک ایسی شخصیت ہے جو ہر جہت سے مہذب اور تمام پہلوؤں سے معجزہ ہے
جمعه, اکتوبر 02, 2015 12:02
الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً
جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10
امام (ره) کا ہر روز کا ٹائم ٹیبل بڑا منظم تھا، یعنی اگر ان کے ہر روز کا ٹائم ٹیبل کو تقریباً ۳۶۵ سے ضرب دیں تو امام کا سالانہ ٹائم ٹیبل بھی معلوم ہوجائے گا
منگل, ستمبر 22, 2015 11:48
وھابیت ایک مشرک نظام ہے کیوں کہ طاقت کے سامنے سرتعظیم خم کرتی ہے ۔ کیوں کہ یہ لوگ قصوری توحید کے حامل ہونے کے بجائے قبوری توحید رکھتی ہے ۔کیوں کہ ظلم ،بے عدالتی اور نا انصافی کامقابلہ کرنے کے بجائے قبورکے ساتھ لڑتےہیں ۔
اتوار, اگست 23, 2015 12:16
ا ے ہمکلام قرآن ، ا ے سمبل رشادت // دنیا کے اہل ایماں کو تم سے ہے ارادت
اتوار, اگست 09, 2015 10:38
مہدی علیہ السّلام کے لفظ «ہدایت ہائے ہوئے» کے ہیں
منگل, جون 02, 2015 07:35
امام خمینی (رہ) نے مسئلہ فلسطین کو زندہ کردیا
اتوار, مئی 31, 2015 03:44