ہاں! جو شخص (حق سن کر) اپنا سر تسلیم خدا کے سامنے خم کردے اور (مقام عمل میں) محسن اور نیکوکار بهی ہو تو اس کے پروردگار کے پاس اس کا اجر وثواب ہے اور (قیامت کے دن) ایسے لوگوں کو کوئی خوف نہ ہوگا اور نہ وہ غمگین ہوں گے۔
سورہ بقرہ / 112