امام خمینی(رح)، سیاسی گروہوں کا نقطہ اشتراک

حداد عادل، مجلس شورائ اسلامی کے سابق رکن:

امام خمینی(رح)، سیاسی گروہوں کا نقطہ اشتراک

امام خمینی(رح) کے اہداف میں سر فہرست، ولایت فقیہ کا بلند و بالا مقام ہے۔

بدھ, اکتوبر 19, 2016 11:45

مزید
انقلاب کا راستہ، دین اور اقدار کا راستہ ہے

مجلس خبرگان رہبری میں کرمانی عوام کا منتخب نمایندہ:

انقلاب کا راستہ، دین اور اقدار کا راستہ ہے

انقلاب کا راستہ، دین اور اقدار کا راستہ ہے۔ اگر ہم چاہتے ہیں کہ انقلاب کے جنھڈے کے تلے باقی رہیں تو ہمیں چاہیئے کہ انقلاب کے راستے کے بارے میں چوکنا رہیں۔

منگل, مئی 24, 2016 10:29

مزید
 انقلاب کے ستون دین اور آزادی بخش اسلام کی چاردیوار ہے

محمد رضا خاتمی:

انقلاب کے ستون دین اور آزادی بخش اسلام کی چاردیوار ہے

جس دن آزادی کا حصہ، اخلاق کا حصہ اور منطق کا حصہ یکجا اور ایک دوسرے کے ساتھ ادا کیا جائے، علمی تخلیق اور معاشرے میں دینی فکر کے عروج کی تحریک شروع ہوگی۔ یہ سب جمہوری اسلامی کی فکری اور اعتقادی بنیادیں ہیں۔

بدھ, دسمبر 09, 2015 11:19

مزید
مرد شامی نے امام مجتبی(ع) سے کہا: "اللهُ یَعلَمُ حَیثُ یَجعَلُ رِسَالَتَهُ"

کریم اہل بیت(ع)، امام حسن(ع) کے یوم شہادت کی مناسبت سے:

مرد شامی نے امام مجتبی(ع) سے کہا: "اللهُ یَعلَمُ حَیثُ یَجعَلُ رِسَالَتَهُ"

امام خمینی(رہ) کہا کرتے تھے: میں معتقد ہوں کہ یہ بات جھوٹ ہے جو حضرت عیسی علیہ السلام کی طرف نسبت دی گئی ہے۔ یہ بات حضرت عیسی علیہ السلام کی نہیں ہو سکتی ہے۔ لہذا ہم محبت کو اسلام سے نہیں نکال سکتے اور نہ ہی اسلام کو فقط تشدد والا دین کہہ سکتے ہیں۔

جمعرات, نومبر 19, 2015 01:30

مزید
11 مارچ 2015 کو "یار ویادگار فیسٹیول" کی اختتامی تقریب

جناب کمساری نے کہا:

11 مارچ 2015 کو "یار ویادگار فیسٹیول" کی اختتامی تقریب

طے شدہ پروگرام کے مطابق یہ فیسٹیول 25 فروری کو منعقد ہونا تها لیکن گزشتہ چند ہفتوں میں بعض مراجع عظام اور امام خمینی(رح) کے بعض افراد خانوادہ کی رحلت کے سبب، تاریخ میں تبدیلی آگئی۔

پير, فروری 23, 2015 05:23

مزید
دین اور ڈیموکریسی کے رابطے امام خمینی (ره) کے افکار میں۔ اور اس کا دین میں استمرار، اس کی جامعیت  کی قبولیت، اس کے ساته رابط سیاست و عقلانیت سے، جمود کا انکار اور  اس سے پرہیز و۔۔۔

دین اور ڈیموکریسی کے رابطے امام خمینی (ره) کے افکار میں۔ اور اس کا دین میں استمرار، اس کی جامعیت ...

اس تحقیقی مقالہ میں امام خمینی (ره) اور خاتمی کے افکار میں دین اور ڈیموکریسی کے درمیان رابطہ ، تحلیلی وتوصیفی روش استعمال کر تے ہوئے تحقیق و ریسرچ کی گئی ہے

اتوار, جنوری 18, 2015 01:17

مزید
ڈاکٹر حسن روحانی سو  موثر ترین شخصیات میں سے ایک

ڈاکٹر حسن روحانی سو موثر ترین شخصیات میں سے ایک

ایران کے صدر مملکت، ڈاکٹر حسن روحانی ۲۰۱۴ عیسوی میں ٹائم میگزین کے منتخب سو موثر ترین افراد میں سے ایک قرار پائے ۔

اتوار, مئی 18, 2014 12:52

مزید
Page 3 From 3 1 | 2 | 3