امام خمینی (رح) صدام حسین کو پاگل کیوں کہتے تھے؟
پير, ستمبر 23, 2019 02:30
کوئی یہ فکر نہ کرے کہ ایرانی حکومت اور اور ایرانی فوج جواب دینے سے قاصر ہے جب بھی ضرورت محسوس ہو گی میں ایرانی عوام کے نام پیغام دوں گا اور صدام حسین اور اس کے حامیوں کے لئے یہ بات ثابت ہو جاے گی کہ ایران کسی بھی حملے کا جواب دینے کی طاقت رکھتا ہے ہماری جوابی کاروائی میں اس بات کا خیال رکھا جاے گا کہ ہمارے جواب سے عراق کی مظلوم عوام کو نقصان نہ پہنچے لیکن اگر عراق نے اپنی حد سے تجاوز کرنے کی کوشش کی تو میں ایرانی قوم کو ملک کا دفاع کرنے کا حکم دوں گا۔
پير, ستمبر 23, 2019 10:13
اتوار, ستمبر 22, 2019 10:25
جمہوری اسلامی ایران کے کلینڈر میں ایران اور عراق کے درمیان جنگ کے آغاز کے پہلے ہفتہ کو کہا جاتا ہے
اتوار, ستمبر 22, 2019 10:13
رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ اگر مغربی ایشیا سے لیکر شمالی افریقہ تک پھیلی ہوئی مسلم اقوام کی بے شمار توانائیاں اور صلاحتیں ایک دوسرے سے متصل اور عملی شکل اختیار کرلیں
جمعه, ستمبر 20, 2019 10:48
اس وقت ایران میں جو بھی ہو رہا ہے اس کی وجہ رضا شاہ اور اس کی حکومت ہے ایران میں جو بھی خرافات ہو رہے ہیں ان کی وجہ پہلوی حکمران تھے پہلوی حکمرانوں نے اسلام کی جگہ امریکی اور برطانوی ثقافت کو ایران میں رائج کیا ہوا تھا شاہ نے امریکی اسلام کو حقیقی اسلام کی جگہ دی تھی جبکہ ایک ایسے ملک میں جہاں اکثریت مسلمانوں کی ہے وہاں حقیقی اسلام کی ضرورت ہے لیکن شاہ نے مسلمانوں کو نظر انداز کرتے ہوے امریکہ اور برطانیہ کو خوش کرنے کے لئے امریکی اسلام کو رائج کر رکھا تھا۔
بدھ, ستمبر 18, 2019 05:53
حضرت امام خمینی (رح) فرماتے تھے کہ طاغوتی حکومت کا خطرہ ان لوگوں سے کم ہے جو خشک مقدس اور خالی تقوی کی آڑ میں اسلام کو نابود کررہے ہیں
بدھ, ستمبر 18, 2019 10:36
تاریخ گواہ ہے کہ یہودیوں نے پیغمبر اسلام (ص) کو قتل کرنے کے لیے کیا کیا حربے نہیں اپنائے اور کیا کیا چالیں نہیں چلیں
پير, ستمبر 16, 2019 02:40