مدینہ منورہ میں 7/ سالہ شیعہ زائر بچہ کے گلے کو شیشے سے کاٹ دیا گیا
اتوار, فروری 17, 2019 11:01
امام خمینی (رح) نے 16 فروری 1979 کو ایرانی قوم کے نام کچھ اہم پیغام جاری کرتے ہوے فرمایا کہ ابھی ہمیں ایک حکومت کی ضرورت تھی ہم نے عبوری حکومت کو شرعی ولایت اور عوام کی راے کے مطابق تعیین کیا ہے ایسا نہیں کہ یہی حکومت آخر تک قائم رہے گی ابھی پارلیمنٹ کی تشکیل حکومت کے اہم کاموں میں سے ایک ہے اس کے بعد خود عوام سارے فیصلے کرے گی۔
هفته, فروری 16, 2019 09:20
ریلی کے شرکاء اسلام، مسلمانوں کے مابین اتحاد وحدت، انقلاب، رھبرانقلاب اسلامی کے حق میں اور اسی طرح امریکہ اور اسرائیل کے خلاف فلک شگاف نعرے لگا رہے ہیں
منگل, فروری 12, 2019 11:02
جماران خبر رساں ادارے کی رپورٹ ایران کے اعلی حکام نے 22 بہمن کی ریلی میں شرکت کی
پير, فروری 11, 2019 03:00
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اپنے خطاب میں ایرانی حکام کو نصیحت کی کہ وہ امریکیوں کے ساتھ ساتھ یورپ والوں پر بھی اعتماد نہ کریں
اتوار, فروری 10, 2019 07:24
جماران خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے چیف جسٹس آیت اللہ لاریجانی اور عدلیہ کے اعلی حکام نے امام خمینی(رح) کے حرم میں حاضرہو کر فاتحہ خوانی اور تجدید عہد کیا
بدھ, فروری 06, 2019 11:48
یہودی ریاست کے ذرائع نے بنیامین نیتن یاہو کی شیخیوں کے حوالے سے کہا ہے کہ “جب تک میں (یاہو) اپنے منصب پر قائم رہوں گا کبھی بھی شام میں ایرانی فورسز پر حملوں سے گریز نہیں کروں گا۔
بدھ, فروری 06, 2019 09:32
منگل, فروری 05, 2019 08:30