اسلامی انقلاب کے آئین میں ایرانی عوام کے ہر فرد کو اپنی راے دینے کا حق حاصل ہے، آئین کی تشکیل ایران میں موجود ہر طبقہ کے فرد کو شرکت کرنی چاہیے سب آئیں اور اپنی راے دے کر ملک کو اس بحران سے نجات دلائیں یہاں پر اقلیتوں کے تمام حقوق کی رعایت کی جاے گی اور ان کے حقوق ان کو دئے جائیں گے اسلام کی نظر میں اقلیتوں کی بہت اہمیت ہے اسلامی انقلاب کے بعد ایران میں ہر مذہب کو مکمل آزادی حاصل ہو گی۔
اتوار, مارچ 31, 2019 01:18
سوال: اسلامی جمہوریہ کی تیل کے بارے میں پالیسی کیا ہوگی؟
جمعه, مارچ 29, 2019 09:01
اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی کا خیال ہے کہ ماوں کی معاشرہ کی خدمت معلمین اور دیگر افراد کی خدمات سے بالاتر ہے
جمعرات, مارچ 28, 2019 09:50
سوال: آپ کی زبانی نقل ہوا ہے کہ شاہ کی حمایت جاری رکھنے والے غیر ملکی سر براہان مملکت، ایران سے تیل حاصل نہ کرسکیں گے
بدھ, مارچ 27, 2019 09:01
پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اپنے سر سخت دشمن ابو سفیان کو معاف کردیا جس نے ہمیشہ اس ہدایت کو چراغ کو خاموش کرنے کی کوشش کی تھی اسی طرح آپ کے جانشین حق حضرت علی علیہ السلام نے بھی اپنے قاتل ابن ملجم سے ایک دوست کی طرح سلوک رکھا تھا آپ زخمی حالت میں آپ بستر پر تھے اور آپ کے لئے دودہ لا یا گیا لیکن آپ یہ دودھ ابن ملجم کو دے دیا امام خمینی (رح) نے پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور امیرالمومنین علیہ السلام کی سیرت پر عمل کرتے ہوے اپنے مخالفین کے ساتھ رویہ رکھا تھا۔
اتوار, مارچ 24, 2019 04:17
امام خمینی (رح) کی زوجہ خانم ثقفی ایک مثالی شریک حیات کے عنوان سے کامیابی صرف امام کی اطاعت کی وجہ سے نہیں تھی بلکہ یہ خود بھی خاص شخصیت اور اخلاق کی مالک تھیں
هفته, مارچ 23, 2019 04:32
ظریف نے کہا کہ نسل پرستی اور اسلام فوبیا جیسی خطرناک لہر کی روک تھام کے لئے امت مسلمہ کے اتحاد پر زور دیا گیا
هفته, مارچ 23, 2019 03:24
مجھے انھیں حکم کرنے کا حق نہیں ہے۔
جمعرات, مارچ 21, 2019 11:03