روایات میں ذکر ہوا ہیکہ رجب جنت ایام میں ایک دن کا نام ہے اور اس کی ایک نہر کا نام جس کا دودھ سفید اور شہد سے میٹھا ہے جو بھی اس مہینے میں ایک روزہ رکھے گا وہ اس نہر سے اپنی پیاس ختم کرے گا ۔
پير, فروری 24, 2020 02:25
ایک مکمل انسان اور ایک عورت کے لئے جتنے بھی پہلو تصور کئے جا سکتے ہیں وہ جناب زہرا سلام اللہ علیھا کے وجود مبارک میں موجود تھے
هفته, فروری 15, 2020 01:39
شہید کی اہمیت کے بارے میں امام خمینی(رح) کیا فرماتے ہیں؟
منگل, جنوری 21, 2020 03:29
پير, جنوری 20, 2020 04:07
شہید بھی انبیاء علیھم السلام کی طرح صرف اپنے رب کو دیکھتا ہے وہ اپنے آپ کو کچھ بھی نہیں سمجھتا اس کا ہر عمل اللہ کے لئے ہوتا ہے اس کا وجود بھی اللہ کے لئے ہوتا ہے۔
اتوار, جنوری 12, 2020 10:25
شہید کے بارے میں امام خمینی(رح) کیا فرماتے ہیں؟
هفته, جنوری 11, 2020 12:06
ہر عمل کی قمیت یہ دیکھ کر لگائی جا سکتی ہے ہیکہ جس کی خدمت ہو رہی وہ کون ہے لہذا جو شخص اللہ کی راہ میں اس کی مخلوق کی خدمت کرتا ہے اس کی اہمیت زیادہ ہوتی ہے لیکن ہر کام کی اپنی ایک قمیت ہوتی ہے جتنی بھی انجمنیں اسلام کی خاطر اپنے ملک کی خدمت کر رہی ہیں یا ہر وہ شخص جو اسلام کو زندہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے اللہ تعالی کے نزدیک ان سارے کاموں کی ایک خاص اہمیت ہے اور پروردگار اپنے بندے کے دوسرے اعمال پر ان کاموں کو ترجیح دیتا ہے لیکن ان سب اعمال کے باوجود شہید فاونڈیشن کے کاموں کی اہمیت زیادہ ہے کیوں کہ جن لوگوں نے اسلام کی راہ میں اپنی جان کی قربانی دی ہے یا وہ لوگ جو اسلام کی راہ میں جنگ کرتے ہوے زخمی ہوے ہیں ایسے افراد اور شہداء کے اہل خانہ کی خدمت کرنے کا ثواب شاید دوسرے سارے اعمال سے زیادہ ہو۔
هفته, جنوری 11, 2020 10:36
ابن عباس نے اپنی تمام تر جلالت اور عظمت شان کے باوجود حدیث اور علم میں جناب زینب (س) سے روایت کی ہے
بدھ, جنوری 01, 2020 08:42