کتاب (بیداری حدیث) کا اجمالی تعارف

کتاب (بیداری حدیث) کا اجمالی تعارف

اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد اسلامی جمہوریہ ایران اور امام خمینی(رح) کے متعلق مصنفین نے بہت اہم کتابیں لکھی انہی کتابوں میں سے ایک ڈاکٹر حمید انصاری کی کتاب بیداری حدیث ہے ڈاکٹر حمید انصاری موسسہ تنظیم و ننشر و آثار امام خمینی (رہ) ڈپٹی ڈائریکٹر ہیں ہم یہاں پر مختصر طور پر ان کی اس کتاب کے بارے میں بتائیں گے اس کتاب کا موضوع امام خمینی(رح) کا علمی اور سیاسی زندگی ہے جس کو مصنف نے بڑی خوبصورتی سے بیان کیا ہے یہ کتاب پہلی مرتبہ 1994 میں شائع ہوئی جب کہ اس کے بعد اس کتاب کو متعدد انسٹیوٹ کی طرف سے شائع کیا گیا اس کتاب کا مطالعہ کرنے کے بعد انسان امام خمینی(رح) کی علمی اور سیاسی زندگی سے مکمل آشنائی حاصل کر سکتا ہے۔

هفته, اپریل 25, 2020 09:41

مزید
ضیافت الہی کا مہینہ

ضیافت الہی کا مہینہ

یہ ضیافت الہی کا مہینہ ہے۔ اس مہینے میں مومنین اور وہی افراد ضیافت پروردگار کے دسترخوان پر بیٹھنے کا شرف حاصل کر پاتے ہیں جو اس مہمانی کے قابل ہیں۔یہ دسترخوان اللہ تعالی کے دوسرے دسترخوان کرم سے مختلف ہے۔ اللہ تعالی کا عمومی دسترخوان لطف وکرم نہ صرف تمام انسانوں بلکہ تمام مخلوقات کے لئے بچھا ہوا ہے اور سب کے سب اس سے بہرہ مند ہو رہے ہیں۔ یہ (ماہ مبارک رمضان میں بچھنے والا) ضیافت الہی کا دسترخوان خاصان خدا سے مخصوص ہے۔

جمعه, اپریل 24, 2020 10:28

مزید
ایام جوانی؛ توبہ کی بہار

امام خمینی (رح) کے اخلاقی نظریات پر ایک طائرانہ نظر

ایام جوانی؛ توبہ کی بہار

توبہ یعنی اپنی اصلی روحانیت اور نور فطرت کی جانب بازگشت

هفته, اپریل 18, 2020 10:01

مزید
عدالت؛ حضرت علی (ع) کی نظر میں

عدالت؛ حضرت علی (ع) کی نظر میں

حکومت، حضرت علی (ع) کی نظر میں کوئی دروازہ نہیں ہے کہ حاکم اور فرمانروا اسے خیرات کرنے اور بے حساب نعمتوں کے لئے کھول دے

پير, اپریل 13, 2020 12:07

مزید
  امام حسین علیہ السلام سے محبت کا صلہ

امام حسین علیہ السلام سے محبت کا صلہ

امام حسین علیہ السلام کی ذات مبارک کا ایک خوبصورت ترین اور ممتاز ترین پہلو آپ اور آپ کے برادر بزرگوار امام حسن علیہ السلام سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی شدید محبت اور بے انتہا توجہ ہے۔ یہ امر اس قدر واضح اور عیان تھا کہ اہل سنت کی متعدد کتب حدیث و تاریخ میں اس کا ذکر ملتا ہے، یہاں پر ہم اختصار سے بعض امور کا ذکر کر رہے ہیں۔

هفته, مارچ 28, 2020 11:31

مزید
شعبان المعظم ضیافت الہی کے لئے آمادگی کا مہینہ ہے

شعبان المعظم ضیافت الہی کے لئے آمادگی کا مہینہ ہے

اس مہینے میں ہمیں اپنے روح کو صاف ستہرا بنانا ہوگا اس مہینے میں ہمیں شہوات سے دوری بنانی ہو گی یہ وہ مہینہ ہے جس میں ہمین ظاہر بدلاو کے ساتھ ساتھ اپنی باطن کو بھی بدل کر ضیافت الہی میں شامل ہونا ہے۔

جمعه, مارچ 27, 2020 05:27

مزید
Page 15 From 50 < Previous | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | Next >