کتاب (بیداری حدیث) کا اجمالی تعارف

کتاب (بیداری حدیث) کا اجمالی تعارف

اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد اسلامی جمہوریہ ایران اور امام خمینی(رح) کے متعلق مصنفین نے بہت اہم کتابیں لکھی انہی کتابوں میں سے ایک ڈاکٹر حمید انصاری کی کتاب بیداری حدیث ہے ڈاکٹر حمید انصاری موسسہ تنظیم و ننشر و آثار امام خمینی (رہ) ڈپٹی ڈائریکٹر ہیں ہم یہاں پر مختصر طور پر ان کی اس کتاب کے بارے میں بتائیں گے اس کتاب کا موضوع امام خمینی(رح) کا علمی اور سیاسی زندگی ہے جس کو مصنف نے بڑی خوبصورتی سے بیان کیا ہے یہ کتاب پہلی مرتبہ 1994 میں شائع ہوئی جب کہ اس کے بعد اس کتاب کو متعدد انسٹیوٹ کی طرف سے شائع کیا گیا اس کتاب کا مطالعہ کرنے کے بعد انسان امام خمینی(رح) کی علمی اور سیاسی زندگی سے مکمل آشنائی حاصل کر سکتا ہے۔

کتاب (بیداری حدیث) کا اجمالی تعارف

اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد اسلامی جمہوریہ ایران اور امام خمینی(رح) کے متعلق مصنفین نے بہت اہم کتابیں لکھی ہیں انہی کتابوں میں سے ایک ڈاکٹر حمید انصاری کی کتاب بیداری حدیث ہے ڈاکٹر حمید انصاری موسسہ تنظیم و ننشر و آثار امام خمینی (رہ) کے ڈپٹی ڈائریکٹر ہیں ہم یہاں پر مختصر طور پر ان کی اس کتاب کے بارے میں بتائیں گے اس کتاب کا موضوع امام خمینی(رح) کا علمی اور سیاسی زندگی ہے جس کو مصنف نے بڑی خوبصورتی سے بیان کیا ہے یہ کتاب پہلی مرتبہ 1994 میں شائع ہوئی جب کہ اس کے بعد اس کتاب کو متعدد انسٹیوٹ کی طرف سے شائع کیا گیا ہے اس کتاب کا مطالعہ کرنے کے بعد انسان امام خمینی(رح) کی علمی اور سیاسی زندگی سے مکمل آشنائی حاصل کر سکتا ہے۔

امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابقاسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد اسلامی جمہوریہ ایران اور امام خمینی(رح) کے متعلق مصنفین نے بہت اہم کتابیں لکھی ہیں انہی کتابوں میں سے ایک ڈاکٹر حمید انصاری کی کتاب بیداری حدیث ہے ڈاکٹر حمید انصاری موسسہ تنظیم و ننشر و آثار امام خمینی (رہ) کے ڈپٹی ڈائریکٹر ہیں ہم یہاں پر مختصر طور پر ان کی اس کتاب کے بارے میں بتائیں گے اس کتاب کا موضوع امام خمینی(رح) کا علمی اور سیاسی زندگی ہے جس کو مصنف نے بڑی خوبصورتی سے بیان کیا ہے یہ کتاب پہلی مرتبہ 1994 میں شائع ہوئی جب کہ اس کے بعد اس کتاب کو متعدد انسٹیوٹ کی طرف سے شائع کیا گیا ہے اس کتاب کا مطالعہ کرنے کے بعد انسان امام خمینی(رح) کی علمی اور سیاسی زندگی سے مکمل آشنائی حاصل کر سکتا ہے۔

ڈاکٹر حمید انصاری نے اس کتاب میں امام خمینی(رح) کی زندگی کے بچپنے، جوانی ، اسلامی تحریک، رہبری، مرجعیت اور بڑھاپے کے دور میں رونما ہونے والے سارے اہم پہلووں کو ذکر کیا ہے اس کتاب کی اہمیت کی وجہ سے اس کو عربی، انگریزی، اردو، جرمنی، فرانس اور کئی دوسری زبانوں میں ترجمہ کیا گیا ہے اس کتاب کی خاص بات یہ ہیکہ مصنف نے اس کتاب میں اسلامی تحریک کی کامیابی میں امام خمینی(رح) کی راہنمائی کو بڑی خوبصورتی سے بیان کیا ہے بیرون ملک اس کتاب کے مقبول ہونے وجہ مصنف کی دقت نظر تھی مصنف اس کتاب میں تاریخ۔ نام اور اہم واقعات کو سچائی اور بڑی دقت کے ساتھ قارئیں کے لئے خوبصورت الفاط میں پیش کیا ہے اس کتاب میں امام خمینی(رح) کی زندگی کے اہم پہلو( یعنی اسلامی انقلاب کے اس دور کو جس میں امام (رہ) نے اللہ پر توکل کرتے ہوے شاہ جیسی طاقت کے خلاف تحریک چلائی اور اس میں کامیابی حاصل کی) کی ہو بہو الفاط کی شکل میں تصویر پیش کی ہے اسی وجہ سے ایران اور دوسرے ممالک کے نوجواںوں کو یہ کتاب اپنی طرف جذب کرنے میں کامیاب ہو ئی ہے 2003 میں ڈاکٹر انصاری کی اس کتاب کو ایران میں بہترین کتاب کا ایوارڈ بھی مل چکا ہے۔

ای میل کریں