بلند اور آہستہ پڑنے کا معیار، آواز کے جوہر کا ظاہر ہونا اور نہ ہونا ہے
جمعه, فروری 07, 2020 11:38
ظہر و عصر کی نماز کی قرأت کو بسم اللہ الرحمن الرحیم کے علاوہ آہستہ پڑھنا واجب ہے
بدھ, فروری 05, 2020 11:38
اختیاری حالت میں ایک سورہ سے دوسری سورہ کی طرف عدول کرنا، جب تک سورہ کے نصف تک نہ پہنچا ہو، جائز ہے
پير, فروری 03, 2020 11:38
بناء بر اقویٰ جب کوئی شخص بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھنا چاہتا ہے تو اسے چاہئے کہ سورہ کو معین کرے
هفته, فروری 01, 2020 11:38
سورہ فیل اور ایلاف ایک سورہ ہیں
جمعرات, جنوری 30, 2020 11:31
نماز واجب میں بڑی سورتوں کا پڑھنا کہ جو نماز کے وقت کے گذر جانے کا باعث بنے جائز نہیں ہے
منگل, جنوری 28, 2020 11:31
نماز واجب کی ایک رکعت میں ایک سے زائد سورہ کا پڑھنا بناء بر اقویٰ جائز ہے
اتوار, جنوری 26, 2020 11:31
مستحب نمازوں میں واجب نمازوں کی طرح حمد کا پڑھنا واجب ہے۔
جمعه, جنوری 24, 2020 11:31