انسان اگر کسی کی توہین کرنا چاہیے تو اسے اس بات کا خیال رکھنا چاہیے کہ وہ اللہ کے حضور میں اس کے بندے کی توہین کر رہا ہے اگر کسی مومن کی غیبت کر رہا ہے تو اسے معلوم ہونا چاہیے کہ وہ اللہ کے سامنے اس کے بندےی غیبت کر رہا ہے۔ ہمارے اعمال رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ سلم کے سامنے پیش کئے جاتے ہیں کہیں ایسا نہ ہو کہ ہمارے برے اعمال کی وجہ سے پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو تکلیف ہو۔ ہمیں کوشش کرنی چاہیے کہ ہمارے اعمال کی وجہ سے پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا قلب مبارک ناراض نہ ہو۔
منگل, مئی 07, 2019 02:38
امام خمینی (رح) اتنے زیادہ جاہ و جلال اور ہیبت والے انسان تھے کہ ہم خودبخود ان سے ڈر کر اپنے اعمال و کردار کی اصلاح کیا کرتے تھے
منگل, مارچ 12, 2019 11:33
موجود تحقیق اس اساسی سوال کا جواب حاصل کرنے کے سلسلہ میں ہے کہ امام خمینی (رح) کی سیرت میں کون سے اسباب پائے جاتے ہیں جو عوامی افواج کے اندر مقصد ایجاد کرتے ہیں
پير, فروری 04, 2019 11:54
مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی اور اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ صادق آملی لاریجانی نے بھی نہایت غم و اندوہ اور افسوس کا اظہار کیا اور اپنے اپنے تعزیتی پیغامات پیش کئے
بدھ, دسمبر 26, 2018 08:33
بدھ, دسمبر 19, 2018 10:25
شیعوں کے گیارہویں امام حضرت حسن عسکریٴ ٢٣٢ ہجری میں شہر مدینہ میں متولد ہوئے۔ چونکہ آپٴ بھی اپنے بابا امام علی النقیٴ کی طرح سامرا کے عسکر نامی محلے میں مقیم تھے اس لئے عسکری کے نام سے مشہور ہوئے۔ آپٴ کی کنیت ’’ابومحمد‘‘ اور معروف لقب ’’نقی‘‘ اور ’’زکی‘‘ ہے۔ آپٴ نے چھ سال امامت کی ذمہ داری سنبھالی اور ٢٨ سال کی عمر میں معتمد عباسی کے ہاتھوں شہید ہوئے۔
اتوار, دسمبر 16, 2018 10:01
کیا انسان موت کے بعد ایک دم عالم قیامت میں داخل ہو گا
هفته, ستمبر 01, 2018 06:10
روایت کی گئی ہے کہ آنحضرت نے 800/ درہم اپنی عزاداری اور ماتم کے لئے وصیت فرمائی
هفته, اگست 18, 2018 12:40