شیعوں کے گیارہویں امام حضرت حسن عسکریٴ ٢٣٢ ہجری میں شہر مدینہ میں متولد ہوئے۔ چونکہ آپٴ بھی اپنے بابا امام علی النقیٴ کی طرح سامرا کے عسکر نامی محلے میں مقیم تھے اس لئے عسکری کے نام سے مشہور ہوئے۔ آپٴ کی کنیت ’’ابومحمد‘‘ اور معروف لقب ’’نقی‘‘ اور ’’زکی‘‘ ہے۔ آپٴ نے چھ سال امامت کی ذمہ داری سنبھالی اور ٢٨ سال کی عمر میں معتمد عباسی کے ہاتھوں شہید ہوئے۔
اتوار, دسمبر 16, 2018 10:01
کیا انسان موت کے بعد ایک دم عالم قیامت میں داخل ہو گا
هفته, ستمبر 01, 2018 06:10
روایت کی گئی ہے کہ آنحضرت نے 800/ درہم اپنی عزاداری اور ماتم کے لئے وصیت فرمائی
هفته, اگست 18, 2018 12:40
باغ عصمت و طہارت کے اس تازہ پھول کی عمر اگر چہ کم تھی لیکن اس کے رنگ و بو نے مشام جاں کو معطر کررکھا تھا
اتوار, اگست 12, 2018 12:02
جنابت کے دو سبب ہیں
جمعرات, اگست 09, 2018 12:52
ہم ایک ایسے معاشرے میں زندگی گزار رہے ہیں جہاں اچھائی برائی بنتی جارہی ہے اور برائی اچھائی
اتوار, اگست 05, 2018 09:22
انقلابیوں کی حمایت کرنے اور نہ کرنے میں ان کی خاموشی شاہ اور حکومت کی تایید نہیں تھی
جمعرات, اگست 02, 2018 11:18
رشتہ داروں کے ساتھ غیظ و غصب اور عقوق والدین
منگل, جولائی 31, 2018 12:13