امام خمینی

عمل خالص کا صلہ دینا کس کی ذمہ داری ہے؟

اگر اس راستے کو اللہ کے لئے طہ کر و گے تو آپ یقین رکھیں کہ اللہ تعالی کی آپ پر ایک خاص عنایت ہے آپ ہمشہ کوشش کریں کہ ہر کام اللہ کے لئے کریں اور مخلوق کی رضا کے لئے کوئی کام نہ کریں

عمل خالص کا صلہ دینا کس کی ذمہ داری ہے؟

اگر اس راستے کو اللہ کے لئے طہ کر و گے تو آپ یقین رکھیں کہ اللہ تعالی کی آپ پر ایک خاص عنایت ہے آپ ہمشہ کوشش کریں کہ ہر کام اللہ کے لئے کریں اور مخلوق کی رضا کے لئے کوئی کام نہ کریں آپ اس چیز کی طرف توجہ نہ دیں کہ اگر آپ اللہ کے لئے کوئی کام کر رہے ہیں تو دوسرے آکر آپ کے سامنے توضع سے پیش آئیں آپ جوانوں نے اس پورے عرصے میں بہت زیادہ تکلیف برداشت کی ہے آپ نے یہ ساری زحمتیں اللہ کے لئے اُٹھائی ہیں یہ بات واضح ہے کہ آپ کا جو بھی عمل اللہ کے لئے ہو گا اس صلہ بھی خود خدا دے گا لیکن عمل اگر اللہ کے لئے نہ ہو تا پوری دنیا بھی اس عمل کی طرف توجہ کرے تو اس کا کوئی فائدہ نہیں ہو گا۔

امام خمینی پورتل کی رپورٹ کے مطابق امام خمینی(رح) نے تہران کے جوانوں سے اپنے ایک خطاب میں فرمایا اگر اس راستے کو اللہ کے لئے طہ کر و گے تو آپ یقین رکھیں کہ اللہ تعالی کی آپ پر ایک خاص عنایت ہے آپ ہمشہ کوشش کریں کہ ہر کام اللہ کے لئے کریں اور مخلوق کی رضا کے لئے کوئی کام نہ کریں آپ اس چیز کی طرف توجہ نہ دیں کہ اگر آپ اللہ کے لئے کوئی کام کر رہے ہیں تو دوسرے آکر آپ کے سامنے توضع سے پیش آئیں آپ جوانوں نے اس پورے عرصے میں بہت زیادہ تکلیف برداشت کی ہے آپ نے یہ ساری زحمتیں اللہ کے لئے اُٹھائی ہیں یہ بات واضح ہے کہ آپ کا جو بھی عمل اللہ کے لئے ہو گا اس صلہ بھی خود خدا دے گا لیکن عمل اگر اللہ کے لئے نہ ہو تا پوری دنیا بھی اس عمل کی طرف توجہ کرے تو اس کا کوئی فائدہ نہیں ہو گا۔

اسلامی انقلاب کے بانی نے فرمایا مجھے معلوم ہے کہ میں جانتا ہوں ابھی مشکلات ہیں سازشیں زیاد ہیں اختلاف زیادہ ہے تمام طبقوں کو مشکلات کا سامنا ہے لیکن آپ سب جانتے کہ اسلام اور اسلامی انقلاب کے دشمنوں نے اس ملک کے لئے کتنی مشکلات پیدا کی ہیں ان لوگوں نے ہمارے جوانوں کو گمراہی کی طرف گامزن کیا ہو اتھا لیکن آج یہ تبدیلی جو ہمارے جوانوں میں رونما ہوئی ہے یہ اللہ تعالی کی عنایت ہے کیوں کہ رب کی عنایت کے بغیر کسی انسان کی اتنی طاقت نہیں تھی کہ وہ اتنی بڑی تبدیلی لا سکے۔

اسلامی تحریک کے راہنما حضرت امام خمینی (رح) نے فرمایا  جو لوگ اس وقت اسلام اور اسلامی انقلاب کے دشمنوں کے فریب میں پھنسے ہوے ہیں وہ بھی ہمارے بھائی ہیں ہمیں نھیں اُن کے چنگل سے نجات سے دلانا ہو گا لہذا ہمیں سب کو اس گمراہی سے نجات دلانا ہوگی ہمیں اپنی ایمانی طاقت سے اپنے بھائیوں کو نجالات دلانا ہو گی میری دعا ہیکہ پرودر آپ سب کو صحت و سلامتی عطا کرے آپ سب اسلام کا ذخیرہ ہیں آپ کی ہمت اور ایمان سے اسلام کو ایک نئی زندگی ملی ہے آپ نے اپنی ایمانی طاقت کا مظاہرہ کرتے ہوے اسلام کو سربلند کیا ہے۔

ای میل کریں