امام(رح): شہید بہشتی خود، ایک امت تھے

آیت اللہ ڈاکٹر بہشتی اور ساتھیوں کی شہادت کے موقع پر:

امام(رح): شہید بہشتی خود، ایک امت تھے

ایک ایسی احسن و اکمل ذات کہ جس کےلئے رہبر کبیر، بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی(رح) نے بجا طور پر فرمایا " شہید بہشتی اپنی جگہ، خود تنہا ایک امت تھے"۔

اتوار, جون 26, 2016 11:22

مزید
عزت اور باطنی سکون قرآن پر عمل کرنے میں مضمر ہے

رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگی میں محفل انس قرآن کا انعقاد:

عزت اور باطنی سکون قرآن پر عمل کرنے میں مضمر ہے

جس طرح اہل بیت علیہم السلام کےلئے عزاداری اور جشن کی تقریبات منعقد کی جاتی ہیں اسی طرح قرآنی محفلوں کو بھی فروغ دیا جانا چاہئے۔

اتوار, جون 12, 2016 08:44

مزید
"امام خمینی، اسلامی بیداری اور اتحاد امت" سیمینار

سکردو میں جامعۃ النجف کے زیر اہتمام منعقد ہوئی:

"امام خمینی، اسلامی بیداری اور اتحاد امت" سیمینار

امام خمینی ؒ نے عالمی سطح پر اسلام کا پیغامِ امن اور عالم اسلام کی سطح پر پیغام اخوت دے کر امت مسلمہ پر عظیم احسان کیا ہے۔

بدھ, جون 08, 2016 06:18

مزید
دین افیون ہے یا محرک؟ / انبیاء مستضعفین میں سے تھے

امام خمینی[رح] کے مکتب سے سبق آموزی:

دین افیون ہے یا محرک؟ / انبیاء مستضعفین میں سے تھے

دشمنوں کا پروپیگنڈا یہ ہےکہ "دین افیون ہے!!" افسوس ناک بات یہ ہےکہ اس کا اثر ایران میں نوجوانوں پر بھی ہوا ہے۔

پير, مئی 16, 2016 08:49

مزید
فلسفہ انتظار فرج کے بارے میں امام خمینی (ره) کے نقطہ ہائے نگاہ

فلسفہ انتظار فرج کے بارے میں امام خمینی (ره) کے نقطہ ہائے نگاہ

امام خمینی(ره) کے لغت میں انتظار کے معنی، حضرت امام زمانہ (ع) کی حکومت مقدسہ کے قیام کے لئے انفرادی اور اجتماعی آمادگی کے سوا کچھ بھی نہیں ہے اور یہ وہی مفہوم ہے جس کی طرف شیعی ثقافت میں اشارہ کیا گیا ہے اور ائمہ معصومین (ع) کی روایات میں اس پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ اسی لئے ہر باانصاف محقق نظریہ انتظار کے احیا میں امام خمینی(ره) کے عظیم کردار کا معترف ہوجائے گا اور اس حقیقت تک رسائی حاصل کرلے گا کہ گزشتہ صدیوں کے دوران امام خمینی(ره) کی نجات آفرین تحریک سے زیادہ کوئی اور تحریک ظہور حضرت حجت (ع) کے لئے فضاسازگار بنانے میں ممد و معاون ثابت نہیں ہوئی ہے

هفته, مئی 14, 2016 04:18

مزید
 پیغمبر اکرم (ص) نے فرمایا: "انا من حسین"

بانی انقلاب اسلامی امام خمینی[رح]:

پیغمبر اکرم (ص) نے فرمایا: "انا من حسین"

"انا من حسین" یعنی دین و دیانت کا تحفظ امام حسین (ع) ہی کریں گے۔

پير, مئی 09, 2016 12:03

مزید
Page 50 From 59 < Previous | 41 | 42 | 43 | 44 | 45 | 46 | 47 | 48 | 49 | 50 | Next >