کائنات اللہ تعالی کا محضر

کائنات اللہ تعالی کا محضر

مجلس شورائے اسلامی کے سابق ڈپٹی اسپیکر محمد رضا باہنر:

مجلس شورائے اسلامی کے سابق ڈپٹی اسپیکر محمد رضا باہنر کا کہنا تھا:

واقعا امام خمینی رحمت اللہ علیہ کو اس بات پر یقین تھا کہ "عالم، اللہ تعالی کا محضر اور حضور میں ہے" اس کا ٹھوس ثبوت یہ ہےکہ جب 15 سال جلا وطنی کی زندگی گزارنے کے بعد فاتح قائد، ایران تشریف لائے اور نظام مملکت نازنین ہاتھوں میں اخذ کیا، پھر بھی، ہمیشہ اپنے آپ کو اللہ تعالی کے حضور میں حاضر سمجھتے ہوئے عمل کیا ہے۔

باہنر نے گزشتہ کی یاد دلائی اور کہا: جب امام سے پوچھا گیا کہ آپ کو کسی سے کوئی خوف لاحق ہوا ہے؟ تو آپ نے جواب میں فرمایا: خدا کے سوا کسی اور سے مجھے کوئی خوف لاحق نہیں ہوا۔

ای میل کریں