امام جواد ع کی کمسنی میں امامت

امام جواد ع کی کمسنی میں امامت

انسان کی عقل اور جسم کی بالیدگی کے دور کی کوئی خاص حد مقرر نہيں ہے کہ عمر کی کسی خاص حد تک پہنچ کر انسان کا جسم و جان حد کمال تک پہنچ سکتا ہے۔ اور اس میں کونسی ایسی رکاوٹ ہوسکتی ہے کہ خداوند قادر و حکیم خاص مصلحتوں کی بنا پر جسم و جان کے اس کمال کی عمر کو بعض لوگوں کے لئے کم کرے اور ان کے کمال کو چند برسوں میں خلاصہ کردے؟ انسانی برادری میں ـ ابتداء سے آج تک ـ تھے ایسے بہت سے افراد جو عمر کے لحاظ سے معمول کے قاعدے سے مستثنیٰ تھے اور خالق عالم کے فضل و کرم اور عنایت خاصہ کے سائے میں، چھوٹی عمر میں کسی امت کی پیشوائی اور رہبری کے مقام پر فائز ہوئے ہیں۔

هفته, جنوری 11, 2025 09:10

مزید
حقیقتِ حج کی شناخت، استقلال کا باعث

حقیقتِ حج کی شناخت، استقلال کا باعث

عظمت اسلام، آغاز اسلام میں تھی کہ جب ایک چھوٹی سی جماعت نے دو سپر طاقتوں کو ختم کردیا تھا

جمعرات, جون 22, 2023 09:08

مزید
کیا خواتین پر دو کپڑے پہننا واجب ہے؟

کیا خواتین پر دو کپڑے پہننا واجب ہے؟

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 121

منگل, جنوری 31, 2023 11:44

مزید
کیا جائز ہے نذر کیا جائے کہ میقات سے پہلے احرام باندھ لے؟

کیا جائز ہے نذر کیا جائے کہ میقات سے پہلے احرام باندھ لے؟

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 114

اتوار, دسمبر 18, 2022 10:55

مزید
کیا میقات سے پہلے احرام باندھ سکتے ہیں؟

کیا میقات سے پہلے احرام باندھ سکتے ہیں؟

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 114

جمعه, دسمبر 16, 2022 10:55

مزید
Page 1 From 7 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7