حج

کیا خواتین پر دو کپڑے پہننا واجب ہے؟

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 121

سوال: کیا خواتین پر دو کپڑے پہننا واجب ہے؟

جواب: خواتین پر احرام کے دو کپڑے پہننا واجب نہیں۔ پس ان کے لئے جائز ہے کہ اپنے (عام) سلے ہوئے کپڑوں  میں  احرام باندھ لیں۔


تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 121

ای میل کریں