حج

احرام باندھنے کے وقت واجبات کیا ہیں؟

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 117

سوال: احرام باندھنے کے وقت واجبات کیا ہیں؟

جواب: احرام باندھنے کے وقت تین چیزیں  واجب ہیں:

اول: نیت؛ احرام کی نیت کے معنی میں نہیں بلکہ (حج یا عمرہ میں  سے) کسی ایک عبادت کی نیت کے معنی میں  ہے

دوم: تلبیات اربعہ

سوم: دو کپڑے پہننا

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 117

ای میل کریں