حج

اگر مسئلہ سے آگاہی کی صورت میں جان بوجھ کر قمیص پہن کر احرام باندھ لے تو کیا دوبارہ احرام باندھنا واجب ہے؟

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 120

سوال: اگر مسئلہ سے آگاہی کی صورت میں  جان بوجھ کرقمیص پہن کراحرام باندھ لے تو کیا دوبارہ احرام باندھنا واجب ہے؟

جواب: اگر مسئلہ سے آگاہی کی صورت میں  جان بوجھ کر قمیص پہن کر احرام باندھ لے تو حرام فعل کا مرتکب ہوا ہے اور دوبارہ احرام باندھنا واجب نہیں  ہے۔

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 120

ای میل کریں