اہواز میں کچھ رضاکار نوجواں آپ کے پاس آئے اور آپ نے ان کی تربیت میں اہم کردار ادا کرتے ہوئے اس گروہ کو قوت بخشی جس کا نتیجہ اہواز میں رونما ہونے والی مختلف جنگوں میں سامنا آیا۔ اہواز میں آپ کی منجملہ سرگرمیوں میں ایک یہ تھی کہ آپ نے اپنی کاوشوں و محنتوں کے نتیجہ میں فوج، سپاہ اور عوام الناس کے درمیان ہم آہنگی ایجاد کی اور جنگ کو نئی ٹیکنیک سے ایک نیا رخ دیا جس کے بارے میں استعماری طاقتوں نے پہلے ہرگز نہیں سوچا تھا۔
هفته, جون 20, 2020 02:08
اسلامی پارلیمنٹ: ڈاکٹر چمران نے اسلامی پارلیمنٹ کے پہلے الیکشن میں تہران کے عوام کی نمائندگی کرتے ہوئے حصہ لیا اور الیکشن جیت کر مزید سرگرمیاں انجام دیں جو اپنی مثال آپ ہیں۔
هفته, جون 20, 2020 09:31
ان مراکز میں کام کرنے والا کوئی بھی شخص چاہے وہ سرپرست ہی کیوں نہ ہو اگر اسلامی قوانین کے خلاف عمل کرے تو اسے فورا برطرف کیا جاے۔
پير, جون 15, 2020 06:36
جمعرات, جون 04, 2020 05:58
امام کے پیریس میں قیام کے درمیان مغربی میڈیا میں آپ کے نظریات اور خیالات کے نشر ہونے سے پہلوی حکومت کمزور ہونے لگی
بدھ, جون 03, 2020 07:16
اس بنیاد پر میں ان تمام افراد کو جو مسئلہ فلسطین سے قلبی وابستگی رکھتے ہیں چند سفارشات کرنا چاہتا ہوں
جمعه, مئی 22, 2020 04:53
شب قدر ماہ رمضان المبارک میں معنویت، روحانیت اور عبادت کی بلندی اور اوج کی شب ہے
جمعرات, مئی 21, 2020 03:44
اخلاق کا شمار ایسے مسائل میں ہوتا ہے جس کی اہمیت تمام معاشروں میں پائی جاتی ہے، اخلاقی مسائل انبیائے الہی کے اہم مقاصد میں شمار ہوتے ہیں، امام حسن مجتبی(ع) کے اخلاق کے بارے میں بس اتنا ہی کافی ہے کہ آپؑ اخلاق رسول خداؐ، امیر المومنین حضرت علیؑ اور حضرت زہرا(س) کا مکمل نمونہ تھے اس مقام پر ہم، آپؑ کے بعض اخلاقی فضائل کی جانب اشارہ کر رہے ہیں:
جمعه, مئی 08, 2020 03:39