آپ جتنا چاہتے ہیں نماز پڑھیں انہیں آپ کا تیل چاہیے
پير, نومبر 09, 2015 11:48
بدھ, نومبر 04, 2015 01:17
یہ غدار لوگ ہیں! جو لوگ آپ کے ذہن میں " روتی قوم" " رونے والی قوم" جیسی باتیں ڈالتے ہیں یہ سب خیانت کر رہے ہیں۔
جمعه, اکتوبر 23, 2015 11:03
ہم انہی کی راہ کے پیرو ہیں اور مجالس عزا اسی وقت سے، حضرت امام صادق ۔ سلام اللہ علیہ ۔کے حکم اور ائمہ ہدیٰ ۔ علیہم السلام ۔ کی سفارش وتاکید پر برپا کر رہے ہیں، آج بھی ہم اسی مسئلہ کو بیان کررہے ہیں؛ ظلم کے خلاف کھڑ ے ہیں، ستم اور زیادتی کرنے والے کے خلاف کھڑے ہیں ۔
بدھ, اکتوبر 21, 2015 11:49
نہ شرق اور نہ غرب کے نعر ے کے معنی دوسروں سے مذاکرہ نہ کرنا نہیں،بلکہ ہم سب کے ساتھ گفتگو اور مذاکرہ کریں گے اور سب کی ساری باتیں سنیں گے،لیکن اپنے لیے خود خودہی فیصلہ کریں گے ۔
پير, اکتوبر 19, 2015 11:29
گویا آپ امام(رح) کو نہیں جانتے ! امام(رح) کسی کو بھی پیسے نہیں دیتے! مجھے معلوم نہیں کہ کس طرح امام نے یہ پیسے آپ کے لئے بھیجے ہیں ؛
بدھ, اکتوبر 14, 2015 04:52
اگر كسی دن، مجهے كوئی كام كرنے كی ضرورت محسوس هوئی تو اس وقت ذمه داری نه لینا صحیح نه هوگا۔ كیوں كه ذاتی مصلحت و فائده اور شخصی نفع اور بچت دیكهنا امام كے نصب العین كے خلاف هے ۔
پير, اکتوبر 12, 2015 05:26
الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً
جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10