حضرت زیرا سلام اللہ علیھا تمام عورتوں کے لئے نمونہ عمل ہیں انہوں نے ہر مسلمان عورت کو اپنے شوہر اور بچوں سے برتاو کرنے کا طریقہ سکھایا ہے لیکن حضرت زہرا سلام اللہ علیھا نے کبھی بھی اپنی سماجی ذمہ داریوں سے غافل نہیں ہوئیں انہوں نے سماجی ذمہ داریوں کو نبھا کر کے بتا دیا کہ عورت صرف گھر کے ایک کونے سے مخصوص نہیں ہے بلکہ اس کے علاوہ بھی اس کی دوسری ذمہ داریاں ہیں۔
هفته, فروری 09, 2019 09:49
جماران خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق تہران سلامتی کونسل اور انتظامیہ کے اعلی حکام نے بانی انقلاب اسلامی سے تجدید عہد کیا
منگل, جنوری 29, 2019 11:00
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے امریکہ کی جانب سے عائد پابندیوں پر خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگرامریکہ نے ایران کے تیل کی برآمد کو روکنے کی کوشش کی تو پھر کوئی بھی تیل برآمد نہیں کرسکے گا اور خلیج فارس سے تیل کی ترسیل کو بند کردیا جائےگا۔
بدھ, دسمبر 05, 2018 12:24
رسولخدا (ص) وحدت کے محور و مرکز ہیں
منگل, نومبر 27, 2018 11:40
امام خمینی (رح) نے کردستان کے علماء سے خطاب میں فرمایا شیعہ اور سنی کے درمیان اختلاف پیدا کرنے والوں کا تعلق نہ شیعوں سے ہے اور نہ ہی سنیوں سے ہے۔
هفته, نومبر 24, 2018 09:46
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عراق کے صدر برہم صالح اور اس کے ہمراہ وفد سے ملاقات میں سید الشہداء حضرت امام حسین (ع) کے اربعین کےموقع پر عراقی عوام اور حکومت کی طرف سے ایرانی اور غیر ایرانی زائرین کی میزبانی پر شکریہ ادا کرتے ہوئےفرمایا: عراق اس وقت طاقتورملک ہے جو امن و ثبات کی جانب گامزن ہے۔ عراق کو اپنے آشکارا اور مخفی دشمنوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرنا چاہیے۔
اتوار, نومبر 18, 2018 10:19
آسمان امامت و ولایت کے گیارہویں درخشاں ستارے اور پیغمبر اسلام (ص) کے فرزند اور ان گیارہویں جانشین حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام نے فرمایا: حسدکرنے والے اورکینہ رکھنے والے کوکبھی سکون قلب نصیب نہیں ہوتا۔
جمعه, نومبر 16, 2018 06:59
امام خمینی(رح) نے عالم اسلام کے لئے بہت سارے اہم کارنامے انجام دئے ہیں جن میں سے سب سے اہم عالم اسلام کے درمیان اتحاد برقرار کرنا ہے۔
پير, نومبر 12, 2018 01:18