حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی جامع شخصیت نہ صرف مسلمانوں بلکہ انسانیت کے لیے راہنماء ہے
هفته, اپریل 23, 2022 10:43
عراق میں شیعوں کے رہنما آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی نے پارلیمانی انتخابات سے پہلے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں انہوں نے عراقی عوام کو الیکشن میں حصہ لینے کی تاکید کی ہے انہوں نے کہا کہ اگر چہ کہ اس الیکشن میں کمیاں پائی جاتی ہیں لیکن پھر بھی ملک کو محفوظ بنانے کا یہ بہترین راستہ ہے اس سے ملک کو سیاس
بدھ, ستمبر 29, 2021 08:56
ان عظیم عالمی طاقتوں سے جو کہ ایران میں اپنے مفادات کھو چکی ہیں اور دوسرے ممالک میں کھونے سے ڈرتی ہیں ، خاموشی سے بیٹھ کر دیکھنے کی توقع نہ رکھیں
پير, اگست 30, 2021 04:46
حزب اللہ لبنان کے جنرل سیکرٹری سید حسن نصراللہ نے بعض عناصر کی جانب سے ایران پر لبنان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کا الزام عائد کرنے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا
جمعرات, اگست 19, 2021 10:08
عید غدیر کی اہمیت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے بانی انقلاب حضرت امام خمینی (رہ) فرماتے ہیں کہ غدیر اس زمانے (یعنی ہجرت کے دسویں سال) تک محدود نہیں ہے بلکہ وہ ہر زمانے میں ہے اور اسے زندہ رکھنے کا مطلب یہ نہیں کہ چراغ جلائے جائیں، قصیدے پڑھے جائیں،
بدھ, جولائی 28, 2021 02:23
دین اسلام میں بعض ایسے دن ہیں جنہیں ایام اللہ کہا جاتا ہے ان میں عید فطر، عید قربان اور عید غدیر کا خاص مقام ہے لیکن تمام اعیاد میں جو مقام عید غدیر کو نصیب ہوا ہے وہ کسی دوسری عید کو نصیب نہیں ہوا اور یہی وجہ ہے کہ عید غدیر کو عید اکبر کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ ۱۸ ذی الحجہ کا دن عید غدیر کے نام سے مشہور ہے جو صرف شیعوں سے مخصوص نہیں ہے بلکہ دیگر مسلمانوں کے نزدیک بھی اسے روز عید شمار کیا گیا ہے۔ رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے اسے سب سے بڑی عید کہہ کر پکارا ہے،
بدھ, جولائی 28, 2021 11:11
اسلامی جمہوریہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے حال ہی میں ایران ساختہ ویکسین کی پہلی ڈوز لگوائی ہے
هفته, جولائی 03, 2021 09:42
،سید ابراہیم رئیسی نے یورونیوز کی نامہ نگار کے سوال کے جواب میں کہ ایٹمی معاہدے کی بحالی آپ کی حکومت کے لئے کتنی اہمیت رکھتی ہے کہا کہ ایٹمی معاہدے پر امریکہ اور یورپی ملکوں کو عمل کرنا چاہئے،امریکہ اور یورپی ملکوں نے ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے وہ اس پر عمل کریں اور یورپی ملکوں سے ہم کہنا چاہتے ہیں کہ وہ امریکہ کے دباؤ میں نہ آئیں اور ایٹمی معاہدے پر عمل کریں۔
منگل, جون 22, 2021 02:53