امام خمینی

ہندوستان میں رہنے والے ایرانیوں سے رہبر کبیر انقلاب اسلامی کا خطاب

ان عظیم عالمی طاقتوں سے جو کہ ایران میں اپنے مفادات کھو چکی ہیں اور دوسرے ممالک میں کھونے سے ڈرتی ہیں ، خاموشی سے بیٹھ کر دیکھنے کی توقع نہ رکھیں

ہندوستان میں رہنے والے ایرانیوں کے نام امام خمینی(رح) کا اہم پیغام

ان عظیم عالمی طاقتوں سے جو کہ ایران میں اپنے مفادات کھو چکی ہیں اور دوسرے ممالک میں کھونے سے ڈرتی ہیں ، خاموشی سے بیٹھ کر دیکھنے کی توقع نہ رکھیں  وہ گھات میں ہیں اور اپنی پوری طاقت سے کوشش کر رہی ہیں کہ بیرون ملک ایران کی اس اسلامی تحریک کو نقصان پہنچائیں اور یہ مسئلہ ان کے لئے موت اور حیات کا مسئلہ ہے وہ ممالک جو پوری دنیا کو کھا جانا چاہتے ہیں اور دنیا کے تمام ممالک میں اپنی طاقت بڑھانا چاہتے ہیں۔ ہمیں یہ توقع نہیں کرنی چاہیے کہ اب وہ اپنے مفادات کو داؤ پر لگاتے ہوئے ایران میں اپنے مفادات کھو چکے ہیں اور دوسرے ممالک میں قومیں آہستہ آہستہ جاگ رہی ہیں لہذا اب وہ آہستہ آہستہ اس اسلامی تحریک کو داغدار بنانے کی کوشش کریں البتہ انھیں اس کام کے لئے ابھی کافی محنت کرنی پڑے گی کیوں کہ اللہ تعالی کا وعدہ ہے کہ حق کے آنے سے باطل نابود ہوجاتا ہے اور اس ہماری اس اسلامی تحریک کے سامنے باطل مکمل طور پر ختم ہوچکا ہے باطل نے ہمارے ملک میں ہر کونے سے داخل ہونے کی کوشش کی یونیورسٹیوں سے لے محلےکے چھوٹے اسکولوں تک باطل طاقتوں نے طاغوتی اور شیطانی نظام نافذ کر رکھا تھا۔

اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی(رح) نے ہندوستان میں رہنے والے ایرانیوں سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ ان عظیم عالمی طاقتوں سے جو کہ ایران میں اپنے مفادات کھو چکی ہیں اور دوسرے ممالک میں کھونے سے ڈرتی ہیں ، خاموشی سے بیٹھ کر دیکھنے کی توقع نہ رکھیں  وہ گھات میں ہیں اور اپنی پوری طاقت سے کوشش کر رہی ہیں کہ بیرون ملک ایران کی اس اسلامی تحریک کو نقصان پہنچائیں اور یہ مسئلہ ان کے لئے موت اور حیات کا مسئلہ ہے وہ ممالک جو پوری دنیا کو کھا جانا چاہتے ہیں اور دنیا کے تمام ممالک میں اپنی طاقت بڑھانا چاہتے ہیں۔ ہمیں یہ توقع نہیں کرنی چاہیے کہ اب وہ اپنے مفادات کو داؤ پر لگاتے ہوئے ایران میں اپنے مفادات کھو چکے ہیں اور دوسرے ممالک میں قومیں آہستہ آہستہ جاگ رہی ہیں لہذا اب وہ آہستہ آہستہ اس اسلامی تحریک کو داغدار بنانے کی کوشش کریں البتہ انھیں اس کام کے لئے ابھی کافی محنت کرنی پڑے گی کیوں کہ اللہ تعالی کا وعدہ ہے کہ حق کے آنے سے باطل نابود ہوجاتا ہے اور اس ہماری اس اسلامی تحریک کے سامنے باطل مکمل طور پر ختم ہوچکا ہے باطل نے ہمارے ملک میں ہر کونے سے داخل ہونے کی کوشش کی یونیورسٹیوں سے لے محلےکے چھوٹے اسکولوں تک باطل طاقتوں نے طاغوتی اور شیطانی نظام نافذ کر رکھا تھا۔

 اسلامی تحریک کے رہنما نے فرمایا کہ ہم سب کو مل کر کوشش کرنی چاہیے ہم دنیا کے کسی بھی کونے میں ہوں کسی بھی ملک میں ہوں ہمیں اس انقلاب اور اس اسلامی تحریک کو مضبوط بنانے کی کوشش کریں اور دوسرے اسلامی ممالک کو بھی ظلم کے خلاف لڑنے کی طاقت بخشیں ہمیں کوشش کرنی چاہیے ہم کو اور ہمارے اسلامی ممالک کے بھائیوں کو حق کی طرفداری کرنی چاہیے اور نظام عدل قائم کرنا چاہیے اگر کسی بھی ملک میں احکام الہی نافذ ہوجائیں تو باطل خود ہی وہاں سے بھاگ جائے گا آپ بھائی جو ہندوستان میں ہیں اور اب یہاں آئے ہیں اور دوسرے بھائی جو دوسرے ممالک میں ہیں چاہے ایرانی ہوں یا غیر ایرانی  سب بھائی ہیں ، اس عظیم آیت جاء الحق و زھق۔۔پر  توجہ دیں حق تاکہ جھوٹ خود ہی مٹ جائے۔

ای میل کریں