عراق کے مقدس شہر نجف میں ایک یادگاری تقریب سے خطاب کرتے ہوئے، کمساری نے کہا کہ سید مصطفیٰ خمینی نے ایک آزاد عالم، فقیہ، محقق اور استاد کے طور پر اپنی شناخت قائم کی تھی جن کی فکری خدمات اور سیاسی سرگرمیاں امام خمینی سے ان کے خاندانی تعلقات سے کہیں آگے تک پھیلی ہوئی تھیں
هفته, اکتوبر 24, 2026 09:59
ایسے وقت میں جب امریکہ آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کے لیے اپنی تمام تر کوششیں کر رہا ہے، اس سے کئی کلومیٹر دور، انصار اللہ یمن نے ایک بڑی کامیابی حاصل کی ہے اور باب المندب پر مکمل کنٹرول حاصل کرکے علاقائی جنگ کے توازن کو بدل دیا ہے
هفته, ستمبر 12, 2026 08:17
۲۲ بہمن ایران کی تاریخ میں ایک اہم دن ہے جس دن ایران میں اسلامی انقلاب کو کامیابی ملی ہے لہذا یہ دن پوری دنیا کے لئے ایک اہم اور حیران کن دن اور اس میں رونما ہونے والے واقعات بھی نہایت اہم ہیں۔
بدھ, فروری 11, 2026 01:24
انقلاب اسلامی ایران کی تاریخ میں امام خمینی رحمہ اللہ کی اپنے وطن واپسی ایک اہم واقعہ ہے امام خمینی رحمہ اللہ ۱۴ سال جلاوطنی کے بعد ۳فروری ۱۹۷۹ کو ایران واپس آئے اور تہران میں تقریباً تیس لاکھ ایرانیوں نے ان کا استقبال کیا اس دن کو ایران کی سرکاری تقویم میں دھہ فجر کے آغاز کے دن سے یاد کیا گیا ہے۔
پير, فروری 02, 2026 10:42
پير, اگست 11, 2025 05:19
بدھ, جولائی 16, 2025 01:44
ہر سال آٹھ شوال کا دن مسلمانوں کے دلوں میں ایک گہرے زخم کو تازہ کرتا ہے
منگل, اپریل 08, 2025 10:41
یوم جمہوریہ اسلامی ایران، جو ہر سال 12 فروردین کو منایا جاتا ہے، ایران کی تاریخ کا ایک اہم موڑ ہے۔
منگل, اپریل 01, 2025 10:23