ٹی وی اور ریڈیو میں کام کرنے والوں کی ذمہ داری دوسروں سے زیادہ ہے اس وقت پورے ملک کی عوام ریڈیو اور ٹی وی کو سن اور دیکھ رہی ہے
جمعه, فروری 28, 2020 03:16
اپنی موت کی باتیں سن کر مجھے بھی یہ قصہ یاد آگیا کہ جس کے مرنے کی باتیں یہ کر رہے ہیں
هفته, فروری 22, 2020 02:21
میں ایرانی قوم اور رضاکارانہ فوج کے جوانوں کا شکر گزار ہوں جنہوں نے اپنی شرعی ذمہ داری پر عمل کرتے ہوے اسلام اور اسلامی ملک کا دفاع کیا
جمعرات, فروری 20, 2020 02:18
پير, فروری 17, 2020 02:30
اپنے ملک کی تقدیر ایسے ہاتھوں میں دیں جو اسلام ، اسلامی جمہوریہ اور اسلامی انقلاب کے بنیادی قوانین کے معتقد ہوں اور اسلامی ملک کے اہداف کو اپنے اہداف پر ترجیح دیں ایسے افراد کا انتخاب کریں جو احکام الہی کے پابند ہوں۔
بدھ, فروری 12, 2020 11:08
مرحوم آیت اللہ حاج سید مصطفی خمینی (رح) کی جانگداز شہادت اور غم انگیز فراق پر امام کے نورانی چہرہ پر ذرہ برابر اثر نہ پڑا
پير, فروری 10, 2020 11:57
درود و سلام ہو سربازان امام زمانہ عج اللہ تعالی فرجہ الشریف پر جیسا کہ آپ نے کہا کہ ابھی طا غوت کی خدمت کر رہے تھے جس نے ہمارا کچھ نابود کر دیا وہ ایسا طاغوت تھا جس نے ہمارے ایرانی قوم کے خزانوں کو خالی کر دیا وہ ایسا ظالم تھا جس نے ہم سب کو اغیار کا غلام بنا رکھا تھا لیکن الحمد للہ آج آپ امام زمانہ عج اللہ تعالی فرجہ الشریف کی خدمت میں ہیں آج آپ قرآن کریم کی خدمت میں جو تمام بشریت کی سعادت کا ذریعہ ہے جو بھی قرآن کریم کی پناہ میں رہے گا وہ دنیا و آخرت میں کامیاب ہے قرآن ہر انسان کو آزادی اور استقلال کا درس دیتا ہے ہم سب قرآن کے احکام اور اسلامی قوانین کے پیرو کار ہیں ہم سب علماء آپ کے شکر گزار ہیں۔
هفته, فروری 08, 2020 02:00
کشمیر پاکستان کی شہ رگ ِحیات ہے، جس میں گذشتہ بہتر سال سے ظلم و جبر کی تاریخ رقم کی جا رہی ہے
جمعه, فروری 07, 2020 08:07