صدارتی امیدواروں  کو رہبر کبیر انقلاب اسلامی کی بہترین نصیحت

صدارتی امیدواروں کو رہبر کبیر انقلاب اسلامی کی بہترین نصیحت

صدارتی امید واروں کو اسلامی اخلاق کی رعایت کرنی چاہیے اختلاف اور تفرقہ سے پرہیز کرنی چاہیے ایک دوسرے کے لئے دلوں میں نفرت پیدا نہ کریں ہر ایک انتخاباتی مہم کو پیار اور محبت سے چلائے اور اپنے حامیوں کو بھی ایک دوسرے سے اختلاف اور جھگڑوں سے روکیں

منگل, جون 01, 2021 03:42

مزید
مشھد میں موسسہ تنظیم و نشر و آثار امام خمینی کا شعبہ قائم کریں گے

مشھد میں موسسہ تنظیم و نشر و آثار امام خمینی کا شعبہ قائم کریں گے

موسسہ تنظیم و نشر و آثار امام خمینی کے سربراہ نے کہا کہ اسلامی تعلیمات اور معارف الہی میں امام خمینی(رح) کے افکار بنیادی ہیں لھذا یہ افکار ماورائے طبیعت ہیں لہذا امام کی وفات کا جتنا بھی وقت گزر رہا ہے لیکن ان کے افکار اتنے ہی زیادہ تازہ لگ رہے ہیں اور ان کے افکار کو پوری دنیا تک پہنچانا ہماری ذمہ داری ہے

پير, مئی 31, 2021 12:10

مزید
عالم اسلام کے پرچمدار

عالم اسلام کے پرچمدار

ڈاوسا اخبار؛ سری لنکا میں سینھالی زبان میں اخبار

بدھ, مئی 26, 2021 12:45

مزید
امید ٹوٹ گئی

امید ٹوٹ گئی

بدھ, مئی 26, 2021 11:00

مزید
اسرائیل کی نابودی کیلئے اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کریں

اسرائیل کی نابودی کیلئے اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کریں

فلسطین کی آزادی اور اسلامی شرافت وعظمت کے احیا کیلئے اس مقدس جہاد میں شرکت کریں

جمعه, مئی 21, 2021 10:17

مزید
طاقت و مکالمہ آزادی فلسطین کے نئے ہتھیار

طاقت و مکالمہ آزادی فلسطین کے نئے ہتھیار

فلسطینی مزاحمتی تحریک میرے خیال میں اب ایک نئے مرحلے میں داخل ہوچکی ہے

هفته, مئی 15, 2021 12:52

مزید
غاصب صیہونی رژیم کیخلاف قانونی جدوجہد جاری رکھیں، حتی کہ استصواب رائے پر مبنی آپکا مطالبہ مان لیا جائے، آیت اللہ خامنہ ای

غاصب صیہونی رژیم کیخلاف قانونی جدوجہد جاری رکھیں، حتی کہ استصواب رائے پر مبنی آپکا مطالبہ مان لیا ...

رہبر انقلاب اسلامی نے اس حقیقت پر زور دیتے ہوئے کہ صیہونیوں نے پہلے دن سے ہی فلسطین کو دہشتگردی کے اڈے میں بدل دیا تھا

هفته, مئی 08, 2021 12:30

مزید
شب قدر کے اعمال اور فضیلت

شب قدر کے اعمال اور فضیلت

جیسا کہ مفاتیح الجنان سے نقل کیا ہے کہ رمضان المبارک کی انیسویں رات پہلی شب قدر ہے اور شب قدر وه رات ہے که پورے سال کوئی رات اس کی فضیلت کو نہیں پہنچ سکتی ہے

بدھ, مئی 05, 2021 11:17

مزید
Page 47 From 126 < Previous | 41 | 42 | 43 | 44 | 45 | 46 | 47 | 48 | 49 | 50 | Next >