امام خمینی(رح)

اللہ کی راہ میں شہید ہونا انبیاء کی سیرت ہے

آج مجھے معلوم ہوا کہ کچھ سیاسی قیدیوں کو رہا کیا گیا ہے اور کچھ کو آزاد کرنا ہے

اللہ کی راہ میں شہید ہونا انبیاء کی سیرت ہے

آج مجھے معلوم ہوا کہ کچھ سیاسی قیدیوں کو رہا کیا گیا ہے اور کچھ کو آزاد کرنا ہے اب یہ دیکھنا ہے کہ قیدیوں کا آزاد کرنا ان سارے مسائل کو جبران کر سکتا ہے ایک شخص ایک انسان کو پانچ سال دس سال یا اس سے زیادہ یا کم بغیر کسی جرم کے قید خانے میں بند کر دے اسے شکنجہ بھی دے اور انھین مارے ان کی پوری زندگی کو خراب کردے پھر اس کے بعد کہے کہ آپ آزاد ہو تو ایک مسلمان کی زندگی کے پانچ سالوں کا کیا ہوگا جو اس نے بغیر کسی قصور اور جرم کے قید خانے میں گزارے ہیں کیا ایک آزادی دینے سے اس زندگی کے پانچ سال واپس آجائیں گے لیکن کیا وہ اس طرح ہاتھ پاوں مار کر خود کو نجات دے دیں گے کیا ان کے ان کاموں سے ہماری قوم ان کے سارے مظالم بھول جائے گی شاہ نے تقریبا 30 سال تک ایران پر حکومت کی ہے مسلمانوں ہر حکومت کی ہے اس نے اتنے سارے مسلمانوں کا قتل کیا ہے اتنے سارے مسلمانوں کو بے گھر کیا ہے۔

امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی(رح) نے اپنے ایک بیان میں شاہ کی حکمرانی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ آج مجھے معلوم ہوا کہ کچھ سیاسی قیدیوں کو رہا کیا گیا ہے اور کچھ کو آزاد کرنا ہے اب یہ دیکھنا ہے کہ قیدیوں کا آزاد کرنا ان سارے مسائل کو جبران کر سکتا ہے ایک شخص ایک انسان کو پانچ سال دس سال یا اس سے زیادہ یا کم بغیر کسی جرم کے قید خانے میں بند کر دے اسے شکنجہ بھی دے اور انھین مارے ان کی پوری زندگی کو خراب کردے پھر اس کے بعد کہے کہ آپ آزاد ہو تو ایک مسلمان کی زندگی کے پانچ سالوں کا کیا ہوگا جو اس نے بغیر کسی قصور اور جرم کے قید خانے میں گزارے ہیں کیا ایک آزادی دینے سے اس زندگی کے پانچ سال واپس آجائیں گے لیکن کیا وہ اس طرح ہاتھ پاوں مار کر خود کو نجات دے دیں گے کیا ان کے ان کاموں سے ہماری قوم ان کے سارے مظالم بھول جائے گی شاہ نے تقریبا 30 سال تک ایران پر حکومت کی ہے مسلمانوں ہر حکومت کی ہے اس نے اتنے سارے مسلمانوں کا قتل کیا ہے اتنے سارے مسلمانوں کو بے گھر کیا ہے۔

اسلامی تحریک کے رہنما نے فرمایا کہ ہمیں نہیں سمجھ آرہا کہ موجودحالات میں ہم کیا کہیں البتہ یہ حالات ہمارے لئے امید بخش ہیں ہم ایک قوم کو آزادی دلوانا چاہتے ہیں ہم ایک قوم مستقل بنانا چاہتے ہیں ہم امریکا اور برتانیا کے تسلط سے نکلنا چاہتے ہیں ہمیں کسی کی ضرورت نہیں ہے البتہ ان سب کاموں کے لئے قربانی دینی ہو گی جان کی قربانی دینی ہو گی قید خانوں میں زندگی بسر کرنی ہو گی مجھے اس کا کوئی خوف نہیں ہمارے جوان اس وقت ضائع ہو رہے ہیں لیکن ہم اسلام کی خاطر اللہ کی راہ میں قیام کریں گے اور اللہ کی راہ میں شہید ہونا انبیاء کی سیرت ہے۔

ای میل کریں