آیۃ من آیات اللہ، محبوبۃ المصطفی، قرۃ عین المرتضی، نائبۃ الزہرا، شفیقۃ الحسن، شریکۃ الحسین، کفیلۃ الامامین، عقیلۃ النبوۃ، سر ابیہا، سلالۃ الولایۃ، قبلۃ البرایا، عابدہ، فصیحہ، بلیغہ، موثقہ، کاملہ، فاضلہ، محدثہ، عالمہ، فہیمہ، عقیلہ بنی ہاشم حضرت زینب کبری سلام اللہ علیہا 5 جمادی الاول سن 5 (یا 6) ہجری کو سرزمین وحی الہی، حرم نبوی، قُبَّۃُ الاسلام، قریۃ الانصار، مدینہ منورہ میں پیدا ہوئیں۔
بدھ, اکتوبر 29, 2025 10:42
امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی ولادت باسعادت مبارک ہو
اتوار, مارچ 16, 2025 08:11
ہم اپنے عہد پر قائم رہیں گے چاہے ہمیں شہید ہی کیوں نہ کر دیا جائے؛ شیخ نعیم قاسم
اتوار, فروری 23, 2025 12:44
قرآن کریم کی اس آیت کی رو سے ایسے افراد جو ظلم کے خلاف کوئی عملی اقدام نہ کریں اور ظالم کو آزاد چھوڑیں اور مظلوم کی آہو بکا کو نہ سنیں وہ حکمرانی و سرپرستی کا حق نہیں رکھتے۔
اتوار, دسمبر 29, 2024 08:03
بدھ, دسمبر 25, 2024 12:40
جماران کے نامہ نگار کے مطابق، امام خمینی (رح) نے صحیفہ سجادیہ کو نازل شدہ قرآن کی بہترین مثال قرار دیا
جمعه, دسمبر 13, 2024 08:02
لبنان نے مزاحمت کی جو تاریخ رقم کی ہے، اس کے نتیجے میں اسرائیل نے جنگ بندی قبول کی ہے
بدھ, نومبر 27, 2024 09:36
آيت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے نظام کے اشخاص پر منحصر نہ ہونے کو رہبر کے فوری انتخاب کے عمل میں پہناں ایک حقیقت بتایا
هفته, نومبر 09, 2024 09:02