امریکا ایران کا درجہ اول کا دشمن ہے:امام خمینی(رح)
آپ سب جانتے ہیں کہ ایک مرتبہ پھر ایران کے خلاف سازشیں ہو رہی ہیں امریکہ ہمارا پہلے نمبر کا دشمن ہے ایک مرتبہ پھر اس خائن شخص کو بیماری کا بہانہ کر امریکہ لے گئے ہیں ہمیں نہیں معلوم کہ یہ صحیح کہہ رہے ہیں یا غلط بلکہ بعض اطب نے اس بات کو کہا کہ ہے کہ بیماری کوئی اتنی بڑی نہیں کہ امریکا جانے کی ضرورت ہو اس کا وہیں علاج ہو سکتا تھا اس سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ ایک سازش ہے لیکن ہمیں اس کی امید ہے کہ محمد رضا اب انسان بننے کے لائق نہیں ہے لیکن امریکا اور اس کے حامی ایک مرتبہ پھر اس آلہ بنا کر ایران کے خلاف سازش کر رہے ہیں یہ شیاطین ایران کے خلاف ایک مرتبہ پھر سازش کر رہے ہیں لیکن ان کو معلوم ہونا چاہیے کہ اب ان شیاطین کے ہاتھ ایران تک نہیں پہنچ سکیں گے ایران کی قوم نے خود کھڑے ہو کر اپنا فیصلہ سنا دیا ہے ایرانی قوم شاہ کی حکمرانی سے تنگ آچکی ہے یہ تبدیلی جو اس وقت قوم میں رونما ہوئی ہے یہ پوری دنیا کے جوانوں کے لئے ایک نمونہ عمل ہے۔
امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی (رح) نے امریکا کو ایران کا ایک نمبر کا دشمن قرار دیتے ہوئے فرمایا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ ایک مرتبہ پھر ایران کے خلاف سازشیں ہو رہی ہیں امریکہ ہمارا پہہلے نمبر کا دشمن ہے ایک مرتبہ پھر اس خائں شخص کو بیماری کا بہانہ کر امریکہ لے گئے ہیں ہمیں نہیں معلوم کہ یہ صحیح کہہ رہے ہیں یا غلط بلکہ بعض اطب نے اس بات کو کہا کہ ہے کہ بیماری کوئی اتنی بڑی نہیں کہ امریکا جانے کی ضرورت ہو اس کا وہیں علاج ہو سکتا تھا اس سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ ایک سازش ہے لیکن ہمیں اس کی امید ہے کہ محمد رضا اب انسان بننے کے لائق نہیں ہے لیکن امریکا اور اس کے حامی ایک مرتبہ پھر اس آلہ بنا کر ایران کے خلاف سازش کر رہے ہیں یہ شیاطین ایران کے خلاف ایک مرتبہ پھر سازش کر رہے ہیں لیکن ان کو معلوم ہونا چاہیے کہ اب ان شیاطین کے ہاتھ ایران تک نہیں پہنچ سکیں گے ایران کی قوم نے خود کھڑے ہو کر اپنا فیصلہ سنا دیا ہے ایرانی قوم شاہ کی حکمرانی سے تنگ آچکی ہے یہ تبدیلی جو اس وقت قوم میں رونما ہوئی ہے یہ پوری دنیا کے جوانوں کے لئے ایک نمونہ عمل ہے۔
رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ اس وقت ایران کہ مرد و خواتین شاہ کے مظالم کے خلاف تحریک چلائی تو یہ لوگ ایرانی قوم کی اس تحریک کو میں رکاوٹ ڈالنے کے لئے ایران کے خلاف سازش کر رہے ہیں آج اس وقت ایران میں کسی سے بھی پوچھ لیں کے آپ کا دشمن کون ہے تو ان کا جواب یہی ہوگا امریکا ہمارا پہلے نمبر کا دشمن ہے اور اس کے بعد اسرائیل اور مغرب کے دوسرے ممالک ہیں لہذا ہم امریکہ اور ان کے حامیوں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ شاہ کو ہمارے حوالے کریں ایرانی قوم اس کے خلاف مقدمہ چلائے گی اور ہماری عدالت اس کے بارے میں فیصلہ سنائے گی۔