اسلام کے سچے مجاہد

اسلام کے سچے مجاہد

نیمان مایشان؛ اسلامی انجمن کے معاون

اسلام کے سچے مجاہد

نیمان مایشان؛ اسلامی انجمن کے معاون

 

امام کا انتقال کا صدمہ جانکاہ صدمہ صرف ایران والوں کو ہی نہیں تھا بلکہ دنیا کے سارے مسلمانوں کے لئے ایک عظیم نقصان شمار ہوتا ہے. میں نے امام امت سے ملاقات کرنے کے بعد ان کو مسلمانوں کا حقیقی رہبر پایا۔ امام اسلام کے سچے مجاہد تھے جنہوں نے استعمار اور استحصال کرنے والی شیطانی طاقتوں کا مقابلہ کیا اور آخر کار کامیاب ہوئے۔ دوسری طرف امام نے اسلام کے بارے میں جو تحقیقات انجام دی ہیں اس کی وجہ سے آپ عالم اسلام اور زمانہ کے سب سے بڑے عالم اور دانشور کے عنوان سے پہچانے گئے۔ امام کی سادہ اور معمولی زندگی دنیا کے تمام مسلمانوں کے لئے نمونہ عمل ہو۔ مجھے امید ہی کہ انقلاب اسلامی کے رہبر آیت اللہ خامنہ ای امام کے مشن کو آگے بڑھائیں گے اور آپ کے مقاصد کو مثمر ثمر بنائیں گے۔

ای میل کریں