امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ نے امریکہ کے جاسوسی اڈے پر قبضے کو دوسرا انقلاب قراردیا اور کہا کہ تہران میں امریکی سفارتخانہ( جاسوسی اڈّا)ہماری قوم کے خلاف سازش اور جاسوسی کا مرکز بنا ہوا تھا انہوں نے کہا اگر یہ ہماری قوم کے خلاف جاسوسی اور سازشوں کا مرکز نہ ہوتا تو ہمیں اس پر قبضہ کرنے کی ضرورت نہیں تھی۔
پير, نومبر 05, 2018 09:58
امریکہ اور اسرائیل کے خلاف یہ عرب ملک بولنے سے ڈرتے ہیں
هفته, جون 09, 2018 05:48
امریکہ کی نئی پابندیوں کا مقصد اسلامی مزاحمت پر دباؤ برقرار رکھناہے
پير, مئی 28, 2018 12:34
پورے فلسطین میں احتجاجی ریلیاں نکالی جا رہی ہیں
بدھ, مئی 16, 2018 11:30
ایاز صادق: بیت المقدس فلسطین کا ابدی دارالحکومہ ہے اور اس میں کسی کو شک نہیں ہونا چاہئے۔
منگل, جنوری 16, 2018 09:05
امریکہ امن بات چیت میں کسی قسم کا کردار ادا کرنے کے لیے نااہل ہو گیا
منگل, دسمبر 19, 2017 10:55
امام (رح) نے فلسطین کے مسئلہ کو عرب دنیا سے خارج کردیا اور اس کو عالم اسلام کا مسئلہ بنادیا
منگل, دسمبر 12, 2017 10:34
جنرل حسین سلامی: پوری دنیا امریکہ کو سپر پاور سمجھی تھی اور امام خمینی(رح) اللہ تعالی کو سپر پاور سمجھتے تھے۔
هفته, نومبر 04, 2017 07:38