امام خمینی (رح) نے اسلام اور علماء کے امام خمینی (رہ) نے اسلامی ممالک بالخصوص ایران میں اسکتباری طاقتوں کے پیر جمانے کے طریقوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: امریکہ، روس اور برطانیہ نے اسلامی ممالک میں سیاحوں کے روپ میں قدم جمائے
پير, اکتوبر 14, 2019 04:37
پانی کے استعمال میں خلوص
پير, اکتوبر 14, 2019 12:18
ہمارے ائمہ اطہار علیہم السلام کو بھی اس طرح کی مشکلات کا سامنا رہا ہے لہذا یہ ماننا پڑے گا کہ اس طرح کی مشکلات سب کے لئے ہیں اور ان کے سامنے ہمیں استقامت اور پائداری کا ثبوت دینا ہوگا اور خداوندمتعال صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔
اتوار, اکتوبر 13, 2019 03:57
اتوار, اکتوبر 13, 2019 12:34
امام خمینی (رہ) نے مسلمانوں کے درمیان اتحاد کو لازمی قرار دیتے ہوئے فلسطینی مسلمانوں کی مشکلات کی وجوہات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: مسلمانوں کے اتحاد اور عربی ممالک کے سربراہوں کی سستی ، غفلت اور خیانت کی وجہ سے فلسطین میں ساری مشکلات پیدا ہوئی ہیں اور قدس میں پیدا ہونے والی ہمارے بھائیوں کی تمام مشکلات عربی ممالک کے سربراہوں کی سستی و غفلت کی وجہ سے ہیں۔
هفته, اکتوبر 12, 2019 08:46
فضول خرچی پر نصیحت
هفته, اکتوبر 12, 2019 12:15
امام خمینی (رح) کس انداز میں نصیحت فرماتے تھے؟
جمعه, اکتوبر 11, 2019 12:31
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ نے کہا کہ امریکہ ایسے موڑ پر پہنچا چکا ہے جہاں وہ بہت دولت خرچ کر رہا ہے لیکن اسے کوئی نتیجہ نہیں مل رہا یہی امریکا کے زوال کی نشانی ہے امریکا اپنی فوجی طاقت سے دنیا پر حکومت نہیں کر سکتا امریکا اپنی فوجی طاقت کو اپنی سیاسی طاقت میں تبدیل کرنا چاہتا ہے آج امریکا کے حامی بھی امریکہ سے نا امید ہو چکے ہیں اور وہ اس بات کو سمجھ چکے ہیں کہ مشکل وقت میں امریکہ ان کا ساتھ بھی چھوڑ دے گا۔
جمعرات, اکتوبر 10, 2019 12:06