نماز جمعہ کے خطبوں کا بیان

نماز جمعہ کے خطبوں کا بیان

کس چیز کا بیان ضروری ہے

نماز جمعہ کے خطبوں کس چیز کا بیان ضروری ہے؟

فرمایا کہ ائمہ جمعہ کو نماز جمعہ کے خطبوں روز مرہ کے مسائل  بیان کرنے کی ضرورت ہے آج تک نہ ہم اور نہی ہمارے اہل سنت بھائی نماز جمعہ کے خطبوں میں سیاسی اور روزمرہ کے مسائل بیان کر سکے ہمارے اس انقلاب میں نماز جمعہ کا اہم کردار ہے علماء اور عوام کے درمیان نماز جمعہ پل کا کام کر رہی تھی۔

ای میل کریں