شرح چہل حدیث، ص ۱۶۸
سوال: انسان دنیا میں آتے وقت ابتدائی طور پر کس حالت میں ہوتا ہے؟
جواب: انسان اس دنیا میں آتے وقت ابتدا میں ایک بالفعل حیوان ہے اور جانوروں کے اصول وضوابط پر عمل پیرا ہوتا ہے جو غیظ وغضب اور شہوانی خواہشات سے عبارت ہے۔