امام خمینی

ایران میں امریکی جرائم کا پردہ فاش

میں تمام بہن بھائیوں کا شکر گزار جو یہاں تشریف لائے میں جو کچھ بھی بیان کروں گا ان میں کچھ باتیں تکراری ہوں گی آپ نے حتما آج ریڈیو سے سنا ہوگا کہ شاہ امریکہ سے کسی دوسری جگہ منتقل ہو گیا اس مجرم کو یہاں آنا چاہیے اور ہم یہاں اس کے خلاف مقدمہ چلا کر امریکا کی سازشوں کی پردہ سے اُٹھائیں گے امریکی حکام نے جتنا ظلم اس ملک کی مظلوم عوام پر کیا سب کو دنیا کی سامنے پیش کریں گے اور پوری دنیا کو بتائیں گے کہ امریکی حکام اسلام اور مسلمانوں کے دشمن ہیں یہ لوگ کبھی بھی انسانیت کے دوست نہیں ہو سکتے یہ اپنے مفادات کو دیکھتے ہیں ان کی نظر میں دوسروں کوئی اہمیت نہیں ایران میں ہونے والے ہر ظلم کی اصلی وجہ امریکا ہے یہ لوگ سوچ رہے ہیں کہ شاہ کو ایران سے نکال لیں گے تو دنیا ان کا اصلی چہرہ دنیا نہیں دیکھ پائے گی لیکن ہم دنیا کو ان کا اصلی چہرہ دیکھائیں گے۔

امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق امام خمینی(رح) اصفہان کے ڈاکتروں سے ملاقات کے دوران فرمایا میں تمام بہن بھائیوں کا شکر گزار جو یہاں تشریف لائے میں جو کچھ بھی بیان کروں گا ان میں کچھ باتیں تکراری ہوں گی آپ نے حتما آج ریڈیو سے سنا ہوگا کہ شاہ امریکہ سے کسی دوسری جگہ منتقل ہو گیا اس مجرم کو یہاں آنا چاہیے اور ہم یہاں اس کے خلاف مقدمہ چلا کر امریکا کی سازشوں کی پردہ سے اُٹھائیں گے امریکی حکام نے جتنا ظلم اس ملک کی مظلوم عوام پر کیا سب کو دنیا کی سامنے پیش کریں گے اور پوری دنیا کو بتائیں گے کہ امریکی حکام اسلام اور مسلمانوں کے دشمن ہیں یہ لوگ کبھی بھی انسانیت کے دوست نہیں ہو سکتے یہ اپنے مفادات کو دیکھتے ہیں ان کی نظر میں دوسروں کوئی اہمیت نہیں ایران میں ہونے والے ہر ظلم کی اصلی وجہ امریکا ہے یہ لوگ سوچ رہے ہیں کہ شاہ کو ایران سے نکال لیں گے تو دنیا ان کا اصلی چہرہ دنیا نہیں دیکھ پائے گی لیکن ہم دنیا کو ان کا اصلی چہرہ دیکھائیں گے۔

اسلامی انقلاب کے بانی نے فرمایا امریکا نے شاہ کو امریکا میں رکھ کر ایران عوام کے خلاف اپنی دشمنی کا ثبوت دے دیا ہے اگر امریکا انسانی حقوق کو اہمیت دیتا تو شاہ کو ایران کے حوالے کرتا لیکن امریکا نے ایرانی عوام  کے مجرم کو اپنے ملک میں رکھ کر انسانی حقوق کو پائمال کیا ہے ہم تو پہلے ہی سے جانتے تھے کہ امریکا شاہ کا ساتھ دے رہا ہے اور ایران میں شاہ امریکہ کے اشاروں پر ایران کی مظلوم عوام کو اپنے مظالم کا شکار بنا رہا تھا امام خمینی(رح) نے امریکی سفارتخانے کی طرف اشارہ کرتے ہوے فرمایا یہاں سفارتخانہ نہیں تھا بلکہ امریکہ نے سفارتخانے کے نام پر جاسوسی کا اڈہ قائم کر رکھا تھا جس پر ہمارے جوانوں نے قبضہ کر لیا ایران میں دوسرے سفارتخانے بھی ہیں ان پر ایرانی جوانوں نے حملہ کیوں نہیں کیا دنیا کا کوئی بھی ماہر آکر دیکھ لے کہ جو دستاویزات ہم کو اس سفارتخانے سے ملیں ہیں کیا وہ ایک سفارتخانے کی دستاویزات ہیں یا ایک جاسوسی اڈے کی امریکا کو کس نے دوسرے ممالک کی جاسوسی کرنے کا حق دیا ہے ۔

ای میل کریں