امام خمینی(رح) نے ایرانی حکام کو کس بات سے منع کیا؟
اسلامی انقلاب کے راہنما نے فرمایا کہ ہمیں اس بات پر غرور اور تکبر نہیں کرنا چاہیے کہ ہم نے دنیا کی سپر طاقتوں کو شکست دی ہے کہیں خدا نخواستہ ہم بھی ان کی طرح شیطانی وسوسوں کا شکار نہ ہو جائیں ہمیں اس بات کا خیال رکھنا ہوگا