اگر یہ نماز جمعہ نہ ہوتی تو اتنی ساری برکتیں نہ ہوتیں آج ہم دیکھ رہے ہیں کہ ہر جگہ نماز جمعہ کی وجہ سے کتنی برکتیں ہیں، نماز جمعہ ہی انسان کو غفلت سے جگاتی ہے اگر نماز جمعہ نہ ہوتی تو انسانوں کو بیدار کرنا ہمارے لئے بہت مشکل تھا نماز جمعہ ملک کو ادارے کرنے کا بہترین وسیلہ ہے نماز جمعہ کے ذریعے تمام مسائل کو بیان کو جا سکتا ہے علماء کی ذمہ داری ہے کہ وہ سیاسیم ثقافتی اور عدلیہ سے مربوط مسائل کو نماز جمعہ میں بیان کریں صدر اسلام میں مسجد اور منبر سے سیاسی اور ثقافتی امور کو بیان کیا جاتا ہے اسلام کی کامیابی میں ان دو کا اہم کردار تھا۔
هفته, جولائی 27, 2019 06:16
نماز جمعہ کی اہمیت کے بارے میں امام خمینی(رح) کیا فرماتے ہیں؟
هفته, جولائی 27, 2019 02:16
ایک امریکی اخبار نے سپاه پاسداران انقلاب اسلامی کو امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کیلئے ایک ڈراونا خواب قرار دیا ہے امریکی اخبار نیشنل انٹرسٹ نے وہائٹ ہاوس کی جانب سے سپاه پاسداران انقلاب اسلامی کو نام نہاد دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کرنے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے اپنے آرٹیکل میں لکھا ہے کہ سپاه پاسداران انقلاب اسلامی کی طاقت اور توانائی ایران کی دیگر مسلح افواج سے بہت زیادہ ہے۔
جمعه, جولائی 26, 2019 03:41
شاہ کے فرار کے بعد امام خمینی(رح) سے ملاقات کرنے کی کیا شرط تھی؟
جمعرات, جولائی 25, 2019 02:52
کیا اسلامی پردہ آزادی کا مخالف ہے؟
منگل, جولائی 23, 2019 02:12
ایک دن اچانک امام خمینی(رح) نے شاہ عبدالعظیم کی زیارت کے لئے جانے کا ارادہ کیا
جمعه, جولائی 19, 2019 02:05
اسلامی حکومت میں برتری کا معیار اسلام اور ایمان ہے
بدھ, جولائی 17, 2019 07:17
انجمنوں کے انتخابات کے بارے میں اما خمینی(رح) کا رد عمل
بدھ, جولائی 17, 2019 12:35