Page No: 1
Print
Page List
Bibliography

قرآن کی روشنی میں اتحاد کے طریقے

عالمِ اسلام میں اتحاد ایک اہم مسئلہ ہے جس کے بارے میں دینی تعلیمات بالخصوص قرآن کریم نے بہت زیادہ تاکید کی ہے کیونکہ تفرقہ انسانی کمال میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔ اسلامی معاشرہ بھی اسی صورت میں کمال کی جانب حرکت کرے گا جب اتحاد کے راستے میں موجودہ رکاوٹیں ہٹا دی جائیں۔ سیرت پیغمبر اکرمؐ اور ان کے اہلبیتؑ سے معلوم ہوتا ہے کہ انہوں نے ہمیشہ اتحاد کو مد نظر رکھا اور تفرقہ و اختلاف سے پرہیز کیا۔ قرآن کریم نے اتحاد کے سلسلہ میں کچھ طریقے بتائے ہیں جنہیں مختصر طور پر ہم یہاں بیان کر رہے ہیں:



Open Content
پرنٹ کریں | ای میل کریں