امام (رہ) سونے سے پہلے کیا پڑھتے تھے
راوی: حجۃ الاسلام والمسلمین مسیح بروجردی
امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق حجۃ الاسلام والمسلمین مسیح بروجردی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ جب رات کو سوتے تھے تو بلب کو خاموش کر کے بسم اللہ اور سونے سے پہلے ذکر پڑھتے تھے۔