جمعه, اپریل 03, 2020 03:10
میں خوشحال ہوں کہ ایک عرصے کے بعد آپ حضرات سے مل رہا ہوں میں ہمیشہ ایران اور اپنے وطن قم کے بارے میں سوچتا ہوں اور دعا کرتا ہوں آپ جانتے ہیں کہ قم امام جعفر صادق علیہ السلام کے زمانے سے تشیع کا مرکز بنا ہوا ہے جس طرح قم سے پوری دنیا میں علم نشر ہو رہا ہے اسی طرح قم سے اسلام کی راہ میں فداکاری ا ور شجاعت بھی نشر ہو رہی ہے قم تمام برکات کا مرکز ہے خداوند کریم آپ تمام حضرات کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور سب کو دین اسلام کی خدمت کرنے کی توفیق عنایت کرے۔
بدھ, مارچ 25, 2020 03:56
:امام محمد باقر علیہ السلام کی مختصر سوانح حیات، آپ کا نام :محمدابن علي ابن الحسين(علیہ السلام) تھا اور آپ کے والد کا نام :علی ابن حسین (علیہ السلام) اور والدہ کا نام:فاطمہ بنت الحسن (علیہ السلام) تھا، آپ کی ولادت: پہلی رجب اور شھادت: 7 ذی الحجہ کو ہوئی۔ امام محمد باقر علیہ السلام کی مختصر سوانح حیات
منگل, فروری 25, 2020 03:07
حضرت زہراء (س) اپنے والد بزرگوار کی حیات طیبہ میں بھی اسلام اور قرآن کی حقانیت کے لئے قربانی دی اور آپ (ص) کی رحلت کے بعد جب لوگوں نے خلافت جیسے الہی منصب اور فدک کو غصب کرلیا گیا
هفته, جنوری 25, 2020 12:12
ایران کا اسلامی انقلاب مکتب اسلام بالخصوص مکتب امام جعفر صادق (ع) کا ایک نمونہ ہے
پير, نومبر 18, 2019 08:43
حضرت امام صادق (ع) اموی حکومت کے اواخر اور عباسی حکومت کے اوائل میں بنی امیہ اور بنی عباس کی باہمی دشمنی اور اختلاف اور ان کے اپنے کاموں میں مشغول ہونے کی وجہ سے آپ نے اپنی علمی اور مذہبی تحریک کو آگے بڑھایا
جمعه, نومبر 15, 2019 08:50
اندرونی اور معمولی مسائل پر اختلاف کا نتیجہ اپنے ایمانی سرمایہ کی نابودی اور اس اختلاف سے دشمن کے سوء استفادہ کے سوا کچھ نہیں ہے
هفته, نومبر 09, 2019 11:24
جس دن ( پہلی ذی القعدہ) حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کی ولادت ہوئی تو وہ دن جناب نجمہ خاتون، امام رضا اور امام کاظم علیھما السلام کے لئے نہایت ہی مسرت و خوشی کا دن تھا کیونکہ ایک ایسی بیٹی دنیا میں آئی کہ جس نے دلوں کو جلا بخشی۔ انتظار کی گڑیاں ختم ہوئیں اور مدینہ منورہ میں حضرت فاطمہ سلام اللہ علیھا کی ولادت ہوئی۔
جمعرات, جولائی 04, 2019 08:12