اس بنیاد پر میں ان تمام افراد کو جو مسئلہ فلسطین سے قلبی وابستگی رکھتے ہیں چند سفارشات کرنا چاہتا ہوں
جمعه, مئی 22, 2020 04:53
فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کا سلسلہ جاری ہے اور عالمی برادری کو فلسطینیوں پر ہونے والے مظآلم پر خاموش تماشائي نہیں بننا چاہیے
جمعرات, مئی 21, 2020 04:05
شب قدر ماہ رمضان المبارک میں معنویت، روحانیت اور عبادت کی بلندی اور اوج کی شب ہے
جمعرات, مئی 21, 2020 03:44
میں آج ایک بار پھر اس بات کی تاکید کرتا ہوں اور ہمیشہ کرتا رہوں گا کہ
بدھ, مئی 20, 2020 06:16
اگر سب عملی طور پر میدان میں حاضر ہوں گے تو ملک بہت جلدی ترقی کرے گا ایسا نہیں ہیکہ ہم یہ سوچیں کہ ہم کامیاب ہیں اگر ہمیں کامیابی چاہیے تو ان مفسدین کی جڑوں کو ختم کرنا ہوگا۔
منگل, مئی 19, 2020 06:07
خواتین نے بھی مرودوں کے شانہ بشانہ اس تحریک میں حصہ لیا ہے جس طرح ہمارے مردوں نے اس تحریک کو کامیاب بنانے میں اہم کردار ادا کیا اسی طرح ہماری خواتین نے بھی اس تحریک کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
پير, مئی 18, 2020 06:39
اگر ہمیں اس تحریک کو باقی رکھنا ہے تو دو اہم نکتوں کی طرف توجہ کرنی ہو گی ایک ہمارا اتحاد اسی طرح باقی رہے دوسرا یہ کہ ہمارا ہر کام اللہ کے لئے ہو۔
اتوار, مئی 17, 2020 11:06
علامہ طبا طبائی شب قدر کے بارے میں فرماتے ہیں کہ قدر سے مراد تقدیر اور اندازہ گیری ہے اور شب قدر اندازہ گیری کی رات ہے خداوند متعال اس رات میں ایک سال کی تقدیریں لکھتا ہے اللہ تعالی اس رات میں موت، حیات،رزق اور انسانوں کی کامیابیوں کا فیصلہ کرتا ہے۔
جمعرات, مئی 14, 2020 10:26