امام خمینی

پاسداران تہران کو امام خمینی(رح) کی نصیحت

انقلاب برپا کرنا ایک الگ مسالہ تھا جس کی اپنی ایک اہمیت لیکن انقلاب کی کامیابی کے بعد کچھ سستیاں پیدا ہو جاتی ہیں اور یہ سستیاں قوم میں اختلاف اور تفرقہ کا سبب بنتی ہیں جب آپ مشکلات کا شکار تھے سب ایک تھے ایران ایک قید خانے میں تبدیل ہو چکا تھا اور اس قید خانے میں بند سارے قیدی متحد تھے لیکن الحمد للہ آپ سب نے تحریک چلائی اور کامیابی حاصل کی آپ نے اپنی اس جدو جہد اور تلاش سے اپنے ملک سے چوروں اور بدمعاشوں کو نکال کر ایک اہم کامیابی حاصل کی ہے اپ کی اس جہدو جہد سے لاکھوں لوگوں کو رہائی ملی ہے آپ کے پنجرے کھولنے سے لاکھوں کبوتروں کو آزادی ملی اب ہم نے انقلاب لایا ہے لیکن اس وقت پھر ہمیں محکم ارادے کے ساتھ انقلاب کے بعد والے حالات کو کنٹرول کرنا ہوگا۔

امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی(رح) نے فرمایا کہ انقلاب برپا کرنا ایک الگ مسالہ تھا جس کی اپنی ایک اہمیت لیکن انقلاب کی کامیابی کے بعد کچھ سستیاں پیدا ہو جاتی ہیں اور یہ سستیاں قوم میں اختلاف اور تفرقہ کا سبب بنتی ہیں جب آپ مشکلات کا شکار تھے سب ایک تھے ایران ایک قید خانے میں تبدیل ہو چکا تھا اور اس قید خانے میں بند سارے قیدی متحد تھے لیکن الحمد للہ آپ سب نے تحریک چلائی اور کامیابی حاصل کی آپ نے اپنی اس جدو جہد اور تلاش سے اپنے ملک سے چوروں اور بدمعاشوں کو نکال کر ایک اہم کامیابی حاصل کی ہے اپ کی اس جہدو جہد سے لاکھوں لوگوں کو رہائی ملی ہے آپ کے پنجرے کھولنے سے لاکھوں کبوتروں کو آزادی ملی اب ہم نے انقلاب لایا ہے لیکن اس وقت پھر ہمیں محکم ارادے کے ساتھ انقلاب کے بعد والے حالات کو کنٹرول کرنا ہوگا۔

اسلامی تحریک کے راہنما سید روح اللہ موسوی نے اسلامی انقلاب کے دشمنوں کی طرف اشارہ کرتے ہوے فرمایا کہ اس وقت آپ کے دشمن آپ کے ملک کے مختلف کونوں میں بیٹھ کر آپ کے درمیان اختلاف اور تفرقہ ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں اس سے پہلے بھی اس پہلے بھی یہ افراد کوشش کرتے رہے ہیں لیکن الحمد للہ انھیں ہمیشہ ناکامی ہی ملی ہے اب اس بات کی ضرورت ہے کہ ہم سب کو ملک کر ایک نیا ایران بنانا ہو گا اور اسلامی انقلاب کے دشمنوں کو یہ دیکھانا ہوگا کہ کس طرح ہم نے اس خراب ملک کو آباد کیا ہے اس وقت دشمن قوم میں تفرقہ اور اختلاف ڈالنے کے لئے باہر آ چکے ہیں آپ پاسداران انقلاب اسلامی آپ امام زمانہ عج اللہ تعالی فرجہ الشریف کے سپاہی ہیں آپ کو ہوشیاری اور محکم ارادے سے دشمنوں کی ان سازشوں کو ناکام بنانا ہوگا۔

رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ میں ایرانی قوم کو اس بات کی طرف توجہ دلانا چاہتا ہوں ان شیاطین کو اس طرح موقع نہ دیں اور انہیں اپی صفوں سے دور رکھیں ان لوگوں کا نہ اسلام پر کوئی اعتقاد ہے نہ ہی ایمان پر کوئی یقیقن ہے اور نہ ہی انہیں خدا پر کوئی اعتقاد ہے یہ صرف آپ کے درمیان اختلاف اور تفرقہ ڈالنا چاہتے ہیں تانکہ آپ اپنے مقاصد تک نہ پہنچ سکیں ان کا ہدف صرف یہی ہیکہ وہ اس پاک مقصد میں سے آپ کو ہٹانا چاہتے ہیں۔

ای میل کریں