امام خمینی (رح) طالبعلمی کے زمانہ میں اپنے احباب سے جو درس و بحث کرتے تھے بہت ہی ساده اور سلیس انداز میں کرتے تھے۔
پير, نومبر 22, 2021 11:22
اگر اعتکاف واجب کو جماع کے ذریعے باطل کردے اگر چہ رات ہی کو کیوں نہ ہو تو ضروری ہے کہ کفارہ دے اور احتیاط واجب کی بناء پر اعتکاف مستحب میں بھی یہی حکم ہے
جمعه, نومبر 05, 2021 09:02
نیز احتیاط کی بناء پر اعتکاف میں بیٹھے ہوئے شخص کو ان چیزوں سے بچنا چاہئے جن سے احرام باندھے ہوئے شخص کو اجتناب کرنا ہوتا ہے
بدھ, نومبر 03, 2021 09:02
مجبوری کی صورت میں جن مواقع پر مسجد سے باہر جانا مباح ہے ان میں گواہی دینا
هفته, اکتوبر 30, 2021 11:43
اعتکاف مستحب ہو تو پہلے دونوں میں اسے توڑنا جائز ہے
اتوار, اکتوبر 24, 2021 11:43
اگر کوئی جان بوجھ کر اختیاری طور پر ان پہلوؤں کو مد نظر رکھےبغیر کہ جن میں مسجد سے باہر آنے کی اجازت ہے
پير, اکتوبر 18, 2021 11:46
جیسے مستاجر سے اجیر خاص کا اجازت لینا اگر ان کے درمیان قرار داد اسی طرح کی ہو کہ مستاجر منفعت اعتکاف کا مالک ہو
هفته, اکتوبر 16, 2021 11:46
اعتکاف ان چار مساجد، مسجدالحرام، مسجد نبوی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم، مسجد کوفہ اور مسجد بصرہ میں ہونا چاہئے
جمعرات, اکتوبر 14, 2021 11:46