کیا اعتکاف مستحب ہو تو اسے توڑنا جائز ہے؟

کیا اعتکاف مستحب ہو تو اسے توڑنا جائز ہے؟

اعتکاف مستحب ہو تو پہلے دونوں میں اسے توڑنا جائز ہے

سوال: کیا اعتکاف مستحب ہو تو اسے توڑنا جائز ہے؟

جواب: اعتکاف مستحب ہو تو پہلے دونوں  میں  اسے توڑنا جائز ہے لیکن دو روز مکمل ہوجانے کے بعد تیسرا دن واجب ہوجائے گا بلکہ اگر یہ پہلے تین دن میں  سے تیسرا ہوا در دوسرے تین دنوں  میں  سے تیسرا یعنی چھٹا ہو تو وجوب، اقویٰ کی بناء پر ہے اور اس کے بعد ہر تیسرے دن کے لئے احتیاط واجب کی بناء پر ہے لیکن اگر کسی اعتکاف کی نذر کی ہو اور وہ معین بھی ہو تو اسے منقطع کرنا مطلقاً جائز نہیں  ہے ورنہ وہ اعتکاف مستحب کے حکم میں  ہے۔

تحریر الوسیلہ، ج 1، ص 339

ای میل کریں