زکات

اگرکوئی شخص کسی نصاب کامالک ہوجائے اوروہ نہ جانتا ہوکہ کیا اس میں ملاوٹ ہے یا نہیں کیا اس پر زکات واجب ہے؟

اگرکوئی شخص کسی نصاب کا مالک ہوجائے اوروہ نہ جانتا ہوکہ کیا اس میں ملاوٹ ہے یا نہیں تواقویٰ یہ ہے کہ اس پر کچھ واجب نہیں ہے

سوال: اگرکوئی شخص کسی نصاب کامالک ہوجائے اوروہ نہ جانتا ہوکہ کیا اس میں  ملاوٹ ہے یا نہیں کیا اس پر زکات واجب ہے؟

جواب: اگرکوئی شخص کسی نصاب کا مالک ہوجائے اوروہ نہ جانتا ہوکہ کیا اس میں ملاوٹ ہے یا نہیں تواقویٰ یہ ہے کہ اس پر کچھ واجب نہیں  ہے اگرچہ احتیاط یہ ہے کہ زکات دی جائے ۔

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 18

ای میل کریں