استعماری حکومتوں کے خاتمہ کے لئے جمہوری اسلامی کے بانی (امام خمینی (رح) کی حکمت عملی کیا تھی؟

استعماری حکومتوں کے خاتمہ کے لئے جمہوری اسلامی کے بانی (امام خمینی (رح) کی حکمت عملی کیا تھی؟

ایک سیاسی نظام کے قیام کی خاطر امام خمینی (رح) کی مزاحمتی حکمت عملی، بنیادی طور پر دو عمدہ محور پر قائم تھی: فکری تحریک اور سیاسی تحریک جن میں سے ترتیب کے اعتبار سے فکری تحریک، سیاسی و عملی تحریک پر مقدم ہے جسے امام (رح) نے "اندرونی تبدیلی"، "بیداری" کے نام سے یاد کیا ہے۔

جمعرات, دسمبر 20, 2018 09:16

مزید
مسلمانوں کے درمیان اتحاد حکمت عملی یا سیاسی مصلحت

مسلمانوں کے درمیان اتحاد حکمت عملی یا سیاسی مصلحت

قرآن کریم کی اہم تعلیمات میں سے ایک وحدت و اتحاد ہے اگر چہ لفظ " وحدت " کا قرآن کریم میں ذکر نہیں ہوا لیکن معنی و مفاہیم کے اعتبار سے بہت سے سوروں میں ذکر ہوا ہے ۔

پير, نومبر 26, 2018 10:45

مزید
امام موسی صدر زندہ ہیں

امام موسی صدر زندہ ہیں

امام موسی صدر نے لبنان میں اتحاد و وحدت اور پر امن بقائے باہمی کیلئے انتھک کاوشیں کیں اور وہ ایک آئیڈیل شخصیت تھے

منگل, ستمبر 04, 2018 12:58

مزید
اخوت و محبت بھرا استقبال؛ تکفیری سیخ پا

اخوت و محبت بھرا استقبال؛ تکفیری سیخ پا

امام خمینی: قوم پرستی سے زیادہ خطرناک، شیعہ سنّی کے درمیان اختلاف ڈالنا اور فتنہ انگیزی پیدا کرنے والے پروپیگنڈہ کرنا ہے۔

بدھ, دسمبر 06, 2017 12:24

مزید
محرم الحرام غم و اندوہ کا مہینہ اور پھر مجلس عزا بپا

محرم الحرام غم و اندوہ کا مہینہ اور پھر مجلس عزا بپا

محرم الحرام کے ان مقدس و متبرک ایام میں ایک لحظہ کی غفلت سے ہی دشمن فائدہ اُٹھاتا ہے اور ہمارے بےگناہ مومنین کو اپنے تخریبی نشانہ بناتا ہے۔

جمعه, ستمبر 22, 2017 12:03

مزید
تکفیر پرمبنی بیانیہ، قرآن و سنت کےخلاف ہے

علامہ ناصر عباس جعفری:

تکفیر پرمبنی بیانیہ، قرآن و سنت کےخلاف ہے

مسلمان ممالک شیطان بزرگ امریکہ کے زیر اثر، جبکہ کچھ سووویت یونین کے زیر اثر جا چکے تھے، بظاہر وہ سمجھتے تھے کہ جہان اسلام اپنی موت مر چکا ہے، اس دوران انقلاب اسلامی ایران کی صورت میں ایک عظیم انقلاب آیا۔ آج 37 سال گزرنے کے بعد دیکھیں کہ پوری دنیا میں یہ نہضت و تحریک جس کی رہبری امام خمینیؒ کر رہے تھے، آج بھی طاقتور حالت میں ہے۔

پير, مارچ 27, 2017 11:57

مزید
اتحاد امت کا خواب

اتحاد امت کا خواب

رہبر کبیر، بت شکن زمان، بانی اتحاد امت و انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) فرماتے ہیں کہ جو شیعہ و سنی میں تفرقہ ڈالے وہ شیعہ ہے نہ سنی بلکہ استعمار کا ایجنٹ ہے۔

اتوار, مارچ 26, 2017 11:34

مزید
ہر وہ آواز جس سے تفرقہ کی بو آئے دشمن کی آلہ کار ہے

سید میثم عابدی:

ہر وہ آواز جس سے تفرقہ کی بو آئے دشمن کی آلہ کار ہے

یادگار امام: دشمن کو غلط پروپیگنڈوں اور تبلیغات میں کافی مہارت حاصل ہے۔

اتوار, دسمبر 25, 2016 11:11

مزید
Page 5 From 7 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7