سوال: یہ جان لینا چاہیے کہ مصدق کے تجربے نے سب کیلئے ثابت کردیا ہے کہ شکست کے اسباب کو سمجھنا چاہیے اور نتیجتاً مختلف سیاسی گروہوں کیلئے واضح ہوگیا ہے کہ جدوجہد کا طریقہ تبدیل کیا جانا چاہیے۔ آپ سے استدعا ہے کہ آپ نے اس تجربے سے جو نتائج اخذ کئے ہیں وہ بیان کیجئے۔ وہ تجربات جنہوں نے یقین پیدا کرنے اور ملت کے ساتھ مضبوط تعلق قائم کرنے کے سلسلے میں مدد دی ہے۔
امام خمینی: میں نے ہمیشہ پر امن طریقوں کی مخالفت کی ہے۔ شاہ کو کسی صورت میں بھی حکومت کرنے کا حق حاصل نہیں ہے اور نہ ہی اسے حکومت کرنی چاہیے۔
صحیفہ امام، ج ۵، ص ۲۳۷