ریفرنڈم

ریفرنڈم کے ذریعے

ملت ہمیں اپنا خادم جانتی ہے

سوال: آپ کی مجوزہ حکومت کیسی ہوگی اور کون اس کا انتظام سنبھالے گا؟

امام خمینی:  حکومت کے بارے میں  ہماری تجویز یہ ہے کہ وہ اسلامی جمہوریہ ہو۔ ہماری ملت چونکہ مسلمان ملت ہے اور وہ ہمیں  بھی اپنا خادم جانتی ہے، اس لیے ہمارا خیال ہے کہ وہ ہماری تجویز کے حق میں  فیصلہ کرے گی۔ ہم ریفرنڈم کے ذریعے اسلامی جمہوریہ تشکیل دیں گے اور جہاں  تک کسی فرد کا تعلق ہے تو اس کا فیصلہ لوگوں  کے ووٹوں  سے ہوگا، اس وقت کوئی خاص فرد پیش نظر نہیں  ہے۔

طلیعہ انقلاب اسلامی، ص ۵۱

ای میل کریں